• صارفین کی تعداد :
  • 6877
  • 10/6/2009
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (11)

امیرالمؤمنین علیہ السلام

جب جنگ جمل میں عَلَم اپنے فرزند محمد بن حنفیہ کو دیا , تو ان سے فرمایا: پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ دیں مگر تم اپنی جگہ سے نہ ہٹنا. اپنے دانتوں کو بھینچ لینا . اپنا کاسیہ سر اللہ کو عاریت دے دینا. اپنے قدم زمین میں گاڑ دینا. لشکر کی آخری صفوں پر اپنی نظر رکھنا اور (دشمن کی کثرت و طاقت سے ) آنکھوں کو بند کر لینا اور یقین رکھنا کہ مدد خدا ہی کی طرف سے ہوتی ہے.


متعلقہ تحریریں:

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (7)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (6)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (5)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (4)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (3)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (2)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (1)