سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

قلیل پانی
1. قلیل پانی وہ ہے جو زمین سے نہ پھوٹے اور کُر سے کم ہو۔
2.قلیل پانی نجس چیز پر گرے یا نجس چیز اس پر لگے تو نجس ہوجاتا ہے۔ ہاں اگر بلندی سے زور سے نجس چیز پر گر رہا ہو تو جتنی مقدار پانی کی اس نجاست سے لگ رہی ہے وہ نجس اور جو اس کے اُوپر ہے وہ پاک ہے اور فوارہ وغیرہ زور سے نیچے سے اوپر جارہا ہو جبکہ نجاست اوپر والے حصّے کو لگ رہی ہے تو نچلا حصّہ نجس نہیں ہوگا اور اگر نجاست نچلے حصّے سے لگے تو اوپر والا حصّہ نجس ہوجائے گا۔
3. وہ قلیل پانی جو عین نجاست دور کرنے کے لئے نجس چیز پر ڈالا جائے اور وہ اس سے جدا ہوجائے تو نجس ہے اور اس قلیل پانی سے بھی اجتناب کیا جائے جو کہ عین نجاست دور ہونے کے بعد نجس چیز پر دھونے کے لئے ڈالا جاتا ہے اور اس سے جدا ہوجاتا ہے۔ وہ پانی کہ جس سے پیشاب اور پاخانہ کی جگہ کو دھوتے ہیں، پانچ شرطوں کے ساتھ پاک ہے۔
١۔ یہ کہ پانی کے بو، رنگ اور ذائقہ کو نجاست نے متاثر نہیں کیا ہو۔
٢۔ یہ کہ کوئی باہر کی نجاست اسے نہ لگے۔
٣۔ یہ کہ اندر سے کوئی اورنجاست مثلاً خون، پیشاب یا پاخانہ کے ساتھ باہر نہ ئے۔
٤۔ یہ کہ پاخانہ کے ذرّات پانی میں نظر نہ ئیں
٥۔ یہ کہ نجاست پاخانہ کی جگہ سے معمول سے زیادہ نہ پھیلی ہو۔