سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

1
انسان اور حرام گوشت جانورکا جو خون جہندہ رکھتا ہو (یعنی اگر اس کی رَگ کو کاٹا جائے تو دھار مار کر خون نکلے) پیشاب و پاخانہ نجس ہے ہاں مچھر و مکھی جیسے چھوٹے جانوروں کا فُضلہ جو کہ گوشت نہیں رکھتے پاک ہے۔
2
حرام گوشت پرندوں کا فضلہ (بیٹھ) نجس ہے۔
3
نجاست خور جانور کا پیشاب و پاخانہ نجس ہے اور اسی طرح حکم ہے اس جانور کا جس سے کسی انسان نے بدکاری کی ہو اور اس بھیڑ بکری کا جس کا گوشت خنزیر کے دودھ سے مستحکم ہوا ہو۔