1
چھ نمازیں واجب ہیں: ١۔ نماز یومیہ ٢۔ نماز یات ٣۔ نماز میت ٤۔ نماز طواف واجب خانہ کعبہ ٥۔ ماں باپ کی قضا نمازیں جو بڑے بیٹے پر واجب ہیں۔ ٦۔ وہ نماز جو اجارہ، نذر، قسم اور عہد کی وجہ سے واجب ہوگئی ہو۔ ہر دن کی واجب نمازیں ہر دن کی واجب نمازیں پانچ ہیں: ظہر و عصر ہر ایک کی چار رکعت مغرب کی تین رکعت عشا کی چار رکعت صبح کی دو رکعت |