سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

1
جانور کے ذبح کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ گردن کی چار بڑی رگیں جو نیچے کی طرف سے حلق کے نیچے ابھری ہوئی ہیں پورے طور پر کاٹ دی جائیں اور اگر ان کو چیرا جائے تو کافی نہیں۔
2
اگر چار رگوں میں سے بعض کو کاٹ دیں اور حیوان کے مرنے تک صبر کریں اور اس کے بعد بقیہ کو کاٹ دیں توکوئی فائدہ نہیں بلکہ اتنی دیر بھی صبر نہ کریں لیکن معمول کے مطابق چار رگوں کو پے در پے نہ کاٹیں۔ اگرچہ جانور کے جان دینے سے پہلے باقی رگیں کاٹ لی جائیں تو بھی اشکال ہے۔
3
اگر بھیڑیا گوسفند کے حلق کو اس طرح جدا کرے کہ گردن کے کچھ حصے کو جدا کرے اور چار رگیں باقی ہوں یا بدن کے کسی اور حصے کو کاٹ لے تو اگر گوسفند زندہ ہو اور اس دستور کے مطابق جو بیان کیا جائے گا اس کو ذبح کردیں تو وہ حلال اور پاک ہوگا۔