سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

1
امر بمعروف اور نہی از منکران شرائط کے ساتھ جو ذکر ہوں گے واجب ہے اور اس کا ترک گناہ ہے اور مستحب و مکروہ چیزوں میں امرو نہی مستحب ہے۔
2
امر بعمروف اور نہی از منکر واجب کفائی ہیں اور جس وقت مکلفین ان کو انجام دیں تو دوسروں سے ساقط ہیں اور اگر معروف کو قائم کرانا اور منکر سے روکنا چند اشخاص کے اجتماع پر موقوف ہو تو ان کے لئے اجتماع واجب ہے۔
3
اگر بعض لوگ امر و نہی کریں لیکن موثر نہ ثابت ہوں اور کچھ دوسرے اشخاص کا احتمال دیں کہ ان کا امر و نہی موثر ثابت ہوگا تو واجب ہے کہ وہ امر و نہی کریں۔
4
مسئلہ شرعیہ کا صرف بیان کردینا امر بمعروف اور نہی از منکر کے لئے کافی نہیں بلکہ مکلف کے لئے ضروری ہے کہ وہ امر و نہی کرے۔
5
امر بمعروف اور نہی از منکر میں قصد قربت ضروری نہیں بلکہ اس کا مقصد واجبات کا قائم ہونا اور حرام افعال سے منع کرنا ہے۔