• صارفین کی تعداد :
  • 10736
  • 6/26/2016
  • تاريخ :

شبہائے قدر کے مشترکہ اور مخصوص اعمال ( حصّہ پنجم )

تسبيح

تيئيسويں رات کي دعا
يَا رَبَّ لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَ جَاعِلَهَا خَيْرا مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ وَ رَبَّ اللَّيْلِ وَ النَّهَارِ وَ الْجِبَالِ وَ الْبِحَارِ وَ الظُّلَمِ وَ الْأَنْوَارِ وَ الْأَرْضِ وَ السَّمَاءِ يَا بَارِئُ يَا مُصَوِّرُ يَا حَنَّانُ يَا مَنَّانُ يَا اللَّهُ يَا رَحْمَانُ يَا اللَّهُ يَا قَيُّومُ يَا اللَّهُ يَا بَدِيعُ يَا اللَّهُ يَا اللَّهُ يَا اللَّهُ لَكَ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى وَ الْأَمْثَالُ الْعُلْيَا وَ الْكِبْرِيَاءُ وَ الْآلاءُ أَسْأَلُكَ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ أَنْ تَجْعَلَ اسْمِي فِي هَذِهِ اللَّيْلَةِ فِي السُّعَدَاءِ وَ رُوحِي مَعَ الشُّهَدَاءِ وَ إِحْسَانِي فِي عِلِّيِّينَ وَ إِسَاءَتِي مَغْفُورَةً وَ أَنْ تَهَبَ لِي يَقِينا تُبَاشِرُ بِهِ قَلْبِي وَ إِيمَانا يُذْهِبُ الشَّكَّ عَنِّي وَ تُرْضِيَنِي بِمَا قَسَمْتَ لِي وَ آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنَا عَذَابَ النَّارِ الْحَرِيقِ وَ ارْزُقْنِي فِيهَا ذِكْرَكَ وَ شُكْرَكَ وَ الرَّغْبَةَ إِلَيْكَ وَ الْإِنَابَةَ وَ التَّوْبَةَ وَ التَّوْفِيقَ لِمَا وَفَّقْتَ لَهُ مُحَمَّدا وَ آلَ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ السَّلام.
اے شب قدر کے رب اور اس کو هزار مهينه سے بهتر بنانےوالے اور رات دن،پهاڑ، دريا،تاريکي اور روشني زمين و آسمان کے پروردگار ، اے پيدا کرنے والے اے صورت گر اے مهربان اے نعمت دينےوالے، اے الله،
اے رحمن ، اے قائم بذات خود، اے الله اے پيدا کرنے والے ، اے الله ، اے الله ، تيرے هي ليے بهترين نام ہيں،اور بلند مثاليں،اور بزرگي اورنعمتيں ہيں ميں تجھ سے سوال کرتا ہوں که دورد نازل کر محمد وآل محمد پر اور ميرے نام کو تو قرار دے آج کي رات خوش بختوں ميں اور ميري روح کو شهيدوں کےساتھ اور ميرے عمل کو مقام عليين ميں اور ميري غلطيوں کو بخشا ہوا اور مجھ کو عطا کرده يقين جو ميرے دل سےملا رہے اور ايمان جو مجھ سے شک کو دور کر دے اور تو مجھ راضي کر دےاس سے جو تو نے تقسيم کيا ہے اور مجھ کو عطا کر دنيا ميں نيکي اور آخرت ميں نيکي اور هم کو بچا لے جهنم کي جلتي ہوئي آگ سے اور مجھ کو توفيق عطا کر اس رات ميں اپنے ذکر،شکر اور اپني طرف رغبت کي اور انابت اور توبه کي اور توفيق کي جو تونے محمد وآل محمد عليهم السلام کو عطا کي ہے.
اور روايت کي ہےمحمد بن عيسي نے اپني سند سے صالح لوگوں سےانہوں نے فرمايا :
تيئسوں شب ميں ماه رمضان کي اس دعا کومکر سجده قيام و قعود، رکوع اورهر حالت ميں پڑھے پورے مهينه بھر اور جتنا ممکن ہو اور جس وقت بھي ياد آ جائے اس دعا کو زندگي ميں پڑھتا رہے خداوند عالم کي حمدثنا اور پيغمبراکرم(ص) پر صلوات پڑھنے کے بعد، اللَّهُمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ
فلان بن فلان کي جگه نام امام زمانه لے:الْحُجَّةِ
بْنِ الْحَسَنِ صَلَوَاتُكَ عَلَيْهِ وَ عَلَى آبَائِهِ فِي هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِي كُلِّ سَاعَةٍ وَلِيّا وَ حَافِظا وَ قَائِدا وَ نَاصِراوَ دَلِيلا وَ عَيْنا حَتَّى تُسْكِنَهُ أَرْضَكَ طَوْعا وَ تُمَتِّعَهُ فِيهَا طَوِيلا.خدايا ہوجا اپنے ولي حجة بن الحسن کے لئے تيرا درود ہو ان پر اور ان کے آباء طاهريں پر اس وقت ميں اور هر وقت ميں سرپرست ، محافظ قائد،مدگار، رهنما اور نگهبان تاکه ان کو اپني زمين پر سکونت دے اور
ان کو زياده زمانه تک بهر ه مند کرتا رہے
يه دعا پڑھے: يَا مُدَبِّرَ الْأَمُورِ يَا بَاعِثَ مَنْ فِي الْقُبُورِ يَا مُجْرِيَ الْبُحُورِ يَا مُلَيِّنَ الْحَدِيدِ لِدَاوُدَ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ افْعَلْ بِي كَذَا وَ كَذَا
اے امور کي تدبير کرنے والے اور قبروالوں کو اٹھا نے والے درياوں کو جاري کرنے والے اے داود کے لئے لوہے کو نرم کرنے والے دورد نزال کر محمد و آل محمد عليهم السلام پر اور ميرے لئے ايسا ايسا کر،اور اس وقت اپني حاجت کو زکر کرے. اللَّيْلَةَ اللَّيْلَة، اور بلند کرکے اپنے هاتھوں کو آسمان کي طرف يعني دعاء ،يا مدبر الامور.
آخر تک پڑھتے وقت اور اس دعا کو رکوع وسجده وقيام و قعود کي حالت ميں مکرر پڑھتا رہے اور شب آخر ماه رمضان ميں بھي پڑھے.( ختم شد )