متعلقه تحریریں
  • موصل میں 2000 وہابی ہلاک
    موصل میں 2000 وہابی ہلاک
    عراق کے صوبہ نینوا کے آپریشن کمانڈر نجم الجبوری نے اعلان کیا ہے موصل آپریشن کے دوران اب تک 2000 خونخوار وہابی داعشی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
  • امریکہ پر چشم امید نہ رکھنے اور اس سے خوفزدہ نہ ہونے پر تاکید
    امریکہ پر چشم امید نہ رکھنے اور اس سے...
    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکہ کے مقابلے میں بعض افراد کے حائف ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پر نہ امید رکھنی جاہیے اور نہ ہی اس سے خوفزدہ ہونا چاہیےبلکہ امریکہ کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے۔
  • النصرہ فرنٹ نے امریکہ سے فوجی امداد حاصل کرنے کا اعتراف کرلیا
    النصرہ فرنٹ نے امریکہ سے فوجی امداد...
    شام ميں سرگرم خونخوار وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ایک اعلی اہلکار نے امریکہ سے فوجی امداد حاصل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے النصرہ کو سعودی عرب کی بھی حمایت حاصل ہے۔
  • صارفین کی تعداد :
  • 1500
  • 11/13/2016
  • تاريخ :

گلبدین حکمت یار کا ٹرمپ سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ

امریکی فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ

افغانستان کی حزب اسلامی تنظیم کے رہنما گلبدین حکمت یار نےامریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے افغانستان سے امریکی فوج واپس بلانے اور افغان عوام کو اندرونی مسائل خود حل کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کی حزب اسلامی تنظیم کے رہنما گلبدین حکمت یار نےامریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے افغانستان سے امریکی فوج واپس بلانے اور افغان عوام کو اندرونی مسائل خود حل کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی کامیابی کے بعد حکمت یار کی طرف سے جاری ایک خط میں انہوں نے کہا ہے کہ افغان عوام کو اپنا رہنما منتخب کرنے کے لیے ایک آزاد اور منصفانہ انتخابات کا اہتمام کیا جانا چاہیے۔حکمت یار نے کہا کہ امریکی افواج کی موجودگی اور آپریشن ملک میں عام شہریوں کی ہلاکت کا باعث بن رہے ہیں ۔