متعلقه تحریریں
  • امریکیوں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے
    امریکیوں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے
    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ کو ناقابل اعتماد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اسلامی ممالک منجملہ عراق کے اقتدار اور استقلال کے خلاف ہے اور امریکہ کی مسکراہٹوں کے فریب میں کبھی نہیں آنا چاہیے۔
  • امریکہ کی دشمنی پر کوئی شک و شبہ نہیں
    امریکہ کی دشمنی پر کوئی شک و شبہ...
    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ امریکہ ہمارا دشمن ہے امریکہ کی ایران کے خلاف دشمنی اور عداوت ڈھکی چھپی نہیں بلکہ آشکارہے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی نگراں کونسل کے اجلاس کے بعد امریکی اقدام کے خلاف رد عمل ظاہر ک
  • زائرین پر خودکش حملے
    زائرین پر خودکش حملے
    عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب اور حلہ شہر کے مشرق میں شوملی علاقہ میں ایک پیٹرول پمپ پر ٹرک کے ذریعہ خود کش حملے میں شہداء کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے
  • صارفین کی تعداد :
  • 1132
  • 1/10/2017
  • تاريخ :

افغانستان کے صوبہ قندہار میں بم دھماکے میں امارات کے سفیر زخمی/ 7 افراد ہلاک

 

افغانستان کے صوبہ قندہار میں بم دھماکہ

 

افغانستان کےصوبے قندھار کے گیسٹ ہاؤس کے باہر بم دھماکے میں گورنر قندھار اور متحدہ عرب امارات کے سفیر سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اس حملے میں 7 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے  افغان ٹی وی تولو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کےصوبے قندھار کے گیسٹ ہاؤس کے باہر بم  دھماکے میں گورنر قندھار اور متحدہ عرب امارات کے سفیر سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ اس حملے میں 7 افراد ہلاک  بھی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب متحدہ عرب امارات کے سفیر اور قندھار کے گورنر مقامی ہوٹل میں میٹنگ کررہے تھے، ذرائع کے مطابق اس حملے میں گورنر قندھار اور عرب امارت کے سفیر زخمی ہوئے ہیں۔

واضح رہے افغان دارالحکومت کابل میں کاربم دھماکے میں 38افراد ہلاک ہو گئے تھے.اس حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔