• ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال
    • سعودی عرب نے یمن کے نہتے عوام کے خلاف کارروائی کے دوران رہائشی علاقوں پر کلسٹر بموں کا استعمال کیا، جن پر بین الاقوامی قوانین کے مطابق پابندی عائد ہے
    • مزاحمتی اقتصاد کے اثرات
    • رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خبرگان رہبری کونسل کو ملک کے حال اور مستقبل کے لئے اہم اور مؤثر ادارہ قراردیتے ہوئے فرمایا: عوام کے بارے میں حکام کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے
    • بحرین میں سیاسی قیدیوں کو پھانسی
    • بحرین کی ظالم و جابر اور امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم کی انتہا ہوگئی ہےبحرینی حکومت نے سیاسی قیدیوں اور مخالفین کو پھانسی دینا شروع کردیا ہے
    • افغانستان کے صوبہ قندہار میں بم دھماکہ
    • افغانستان کےصوبے قندھار کے گیسٹ ہاؤس کے باہر بم دھماکے میں گورنر قندھار اور متحدہ عرب امارات کے سفیر سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اس حملے میں 7 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
    • مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی تدفین
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے پیکر خاکی کو حضرت امام خمینی (رہ) کی ضریح کے اندر سپردخاک کردیا گیا ہے
    • انقلابی جوانوں کی حمایت پر تاکید
    • رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شریف یونیورسٹی کے بعض ممتاز اساتذہ ، اعلی اہلکاروں اور میڈلز حاصل کرنے والے محققین اور طلباء سے ملاقات میں فرمایا: میں مؤمن اور انقلابی جوانوں کی حمایت کرتا ہوں اور یونیورسٹی کے حکام کو بھی مؤمن ا
    • امریکہ میں فائرنگ
    • مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا کے ایئرپورٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے ہالی ووڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ج
    • دشمن کی عدلیہ کو خراب کرنے کی کوشش
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے اسلامی نظام کے خلاف دشمن کی تلاش و کوشش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی نظام کے قانونی اداروں بالخصوص عدلیہ کو تخریب کرنے کے سلسلے میں دشمن کی تلاش و کوشش جاری ہے جیسے ناکام ب
    • اہلبیت (ع) کا احترام
    • صوبہ گلستان کے 120 سنی علماء نے آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے کے روضہ پر حاضر ہوگر شیعہ اور سنی اتحاد کا بہترین مظاہرہ کیا ہے سنی علماء کا کہنا ہے کہ پیغمبر اسلام کے اہلبیت (ع) کا احترام شیعہ اور سنی دونوں پر واجب ہے۔
    • امریکیوں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے
    • رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ کو ناقابل اعتماد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اسلامی ممالک منجملہ عراق کے اقتدار اور استقلال کے خلاف ہے اور امریکہ کی مسکراہٹوں کے فریب میں کبھی نہیں آنا چاہیے۔
    • امریکہ کی دشمنی پر کوئی شک و شبہ نہیں
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ امریکہ ہمارا دشمن ہے امریکہ کی ایران کے خلاف دشمنی اور عداوت ڈھکی چھپی نہیں بلکہ آشکارہے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی نگراں کونسل کے اجلاس کے بعد امریکی اقدام کے خلاف رد عمل ظاہر ک
    • زائرین پر خودکش حملے
    • عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب اور حلہ شہر کے مشرق میں شوملی علاقہ میں ایک پیٹرول پمپ پر ٹرک کے ذریعہ خود کش حملے میں شہداء کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے
    • امریکی فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ
    • افغانستان کی حزب اسلامی تنظیم کے رہنما گلبدین حکمت یار نےامریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے افغانستان سے امریکی فوج واپس بلانے اور افغان عوام کو اندرونی مسائل خود حل کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
    • پاکستان میں درگاہ شاہ نورانی پر حملہ
    • پاکستان میں سرگرم خونخوار وہابی دہشت گردوں نے شیعہ مسلمانوں کی عبادگاہوں کی بے حرمتی کے بعد سنی مسلمانوں کے مقدس مقامات اور عبادتگاہوں کو نشانہ بنانا بھی شروع کردیا ہے
    • قاسم سلیمانی عراق میں موجود ہیں
    • عراق کی اسلامی تنظیم النجباء کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی عراق میں ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق کی سرزمین کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے خون بھی دیا ہے۔
    • علامہ مرزا یوسف حسین گرفتار
    • پاکستان میں شیعہ سیاسی جماعت مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مرزا یوسف حسین کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہےپاکستان میں شیعوں کے خلاف وہابی دہشت گردی کے بعد حکومتی دہشت گردی کا آغاز ہوگیا ہے۔
    • موصل میں 2000 وہابی ہلاک
    • عراق کے صوبہ نینوا کے آپریشن کمانڈر نجم الجبوری نے اعلان کیا ہے موصل آپریشن کے دوران اب تک 2000 خونخوار وہابی داعشی دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
    • عراقی فوج کا بڑا آپریشن
    • عراقی فوج کے خصوصی دستوں نے موصل کے وسیع علاقہ کو داعش دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے بعد موصل میں ایک اور بڑے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
    • یہ سال شام میں فیصلہ کن سال ہو گا
    • سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اس سال شام میں جاری جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگی جنگ کا سلسلہ جاری رہےگا کیونکہ یہ جنگ حق و باطل کی جنگ ہے۔
    • لائن آف کنٹرول پر کشیدگی
    • ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے درمیان دوسرے روز بھی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں گذشتہ دو روو میں 6 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
    • جدہ کے ایئر پورٹ پر میزائل حملہ
    • یمن پر سعودی عرب کی بہیمانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے جوابی کارروائی میں پہلی بار سعودی عرب کے شہر جدہ کے ملک عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر میزائل داغا ہے جس سے سعودی عرب کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
    • امریکہ کے خلاف عالمی سطح پر غصہ
    • امریکی صدارتی امیدواروں نے اپنے مباحثوں میں امریکہ کو عالمی سطح پر مزيد رسوا کردیا ہے اور دنیا بھر میں امریکہ کے ہولناک جرائم اور دہشت گرد گروہوں کی تشکیل اور ان کی حمایت کا پردہ فاش کردیا ہے۔
    • پاکستان کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ
    • پاکستان میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان کی قومی سلامتی کے لئے خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی نواز شریف پر کوئی دباؤ پڑتا ہے توکنٹرول لائن پر ماحول گرم ہوجاتا ہے۔
    • ترکی اور موصل کا فوجی آپریشن
    • عراقی فوج کے ترجمان نے ترکی کو دہشت گردوں کا حامی ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حامی ملک کو موصل کے فوجی آپریشن میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
    • سعودی عرب کی بزدلی
    • عراق اور شام میں ایرانی فوجی ماہرین اور مشیروں کی موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے اور ایران ہمسایہ ممالک کی دہشت گردی کے خاتمہ کے سلسلے میں مدد کررہا ہے۔
    • کراچی میں امام بارگاہ پر دہشت گردانہ حملہ
    • پاکستان کے شہرکراچی کے علاقے ایف سی ایریا میں واقع امام بارگاہ در عباس (ع) پر وہابی دہشت گردوں نے دستی بم سےحملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک 13 سالہ بچہ شہید اور 20 دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں بچے اور خواتین شامل ہیں۔
    • موصل سے داعش کا خاتمہ قریب پہنچ گيا
    • عراقی صدر فواد معصوم نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش پر کاری ضرب وارد کرنے اور موصل کو عنقریب آزاد کرانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کا خاتمہ قریب پہنچ گيا ہے۔
    • رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں عزاداری
    • حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا اصحاب کی یاد میں عزاداری کے سلسلے کی آخری مجلس منعقد ہوئی ،جس میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ صدر حسن روحانی ا
    • یمن میں انسانی نسل کشی
    • کہ یمن میں انسانی نسل کشی اور انسانی قتل عام پر سعودی عرب کے حکام کے خلاف مقدمہ قائم کرنے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا
    • انگریز عورت اور واقعہ کربلا
    • ایامِ عزا میں ہندوستان کے ٹؤر پر آئی ہوئی انگریز عورت نے بڑی حیرت سے اپنے گائیڈ پر سوالات کی بوچھاڑ کر دی اور ساتھ ہی گود میں اٹھائے ہوئے اپنے چھ ماہ کے بچے کو پیار کرنے لگی_
    • بھارت حملہ کیوں نہیں کر سکتا! ( دوسرا حصّہ )
    • صدر باراک اوباما کی حکومت اپنے آخری چند ماہ پورے کر رہی ہے۔ اس طرح صدر اوباما کوئی نہ کوئی ایسا قدم اٹھانا چاہتے ہیں کہ تاریخ میں ان کی حکومت کو اس کارکردگی کی بنیاد پر یاد رکھا جائے
    • بھارت حملہ کیوں نہیں کر سکتا!
    • اوڑی فوجی ہیڈ کوارٹرز پر دہشت گرد حملہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں اگرچہ بھارت نے اپنی رائے عامہ کو پاکستان کے خلاف جنگ کےلئے تیار کرنا شروع کر دیا تھا لیکن نئی دہلی سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حکومت ابھی تک اس بارے میں گومگو کا شکار ہے
    • نائن الیون بل کی منظوری کے بعد سعودی عرب کے حواس باختہ
    • امریکہ نواز سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیزکی صدارت میں کابینہ کااجلاس ہوا جس میں امریکی کانگریس کی جانب سے نائن الیون بل کی منظوری پرتشویش کااظہار کیا گیا ہے نائن الیون بل کی منظوری کے بعد سعودی عرب کے حواس باختہ ہوگئے ہیں۔