• عشایر کے گھر
    • کوج کرنا انسان کی ایک پرانا طریقہ زیست تھا۔ اب بھی ایران کے بعض علاقوں میں لوگ اس طرح رہتے ہیں اور گھر بناتے ہیں۔
    • ایران کی میٹھائیاں
    • ایران کے مختلف شہروں میں الگ الگ میٹھائیاں پکائی جاتی ہیں جو اسی شہر کا تحفہ بھی بن گیا ہے۔
    • زیارتی سفروں کی یادگاریں
    • انگوٹھی استعمال کرنا، خاص کرکے عقیق کی انگوٹھی ہمارے قومی اور مذہبی اعتقادات میں ہے۔اسی وجہ سے زیارتی شہروں کا سب سے اچھا تحفہ یہی انگوٹھیاں ہیں۔
    • امام رضا(ع) کے پیدل چلرے والے زائر
    • امام رضا(ع) کے پیار کرنے والے ایران کے مختلف علاقوں سے پیدل چل کے اپنے آپ کو ان کے حرم تک پہنچاتے ہیں تاکہ حضرت محمد(ص) کی وفات کے دن ان کے بزرگ عزاداروں کے گروہ میں شامل ہو سکیں۔
    • فومن کی خوشبو تحفہ
    • فومن کا مقامی کلوچہ ایران کی ہزاروں میٹھا‏ئیوں میں ایک ہے۔ انڈا، چینی، گھی، اس کلوچہ کو بنانے میں سب سے اہم ہیں۔ اگرچہ اب ایران کے مختلف مقامات میں یہ کلوچہ بنایا جاتاہے مگر اس کی اصلی جگہ فومن ہی ہے۔
    • تہران میں عاشورہ
    • کربلا کا واقعہ انساني اور اسلامي تاريخ کا ايک انتہائي المناک ترين باب ہے جہاں ايک طرف تو ظلم کي انتہا ديکھنے کو ملي جبکہ دوسري طرف بہادري اور قرباني کي لازوال مثال رہتي دنيا تک کے انسانوں کے ليۓ قائم ہوئي -
    • طشت گذاری سنہ 1390 ہ۔ش
    • طشت گذاری ایران کی پرانی روایتوں میں سے ہے اور ایران کے آذری زبان لوگ اس روایت کے ذریعے محرم کی ماتم داریوں کا استقبال کرتے ہیں۔
    • ترکمن صحرا کے لوگوں کا رهن سهن
    • ترکمن صحرا میں بننے والے ڈوپٹے اس علاقے کی ثقافت کا ایک پرانا حصّہ رہے ہیں اور آج بھی یہ علاقہ اپنی اسی گھریلو صنعت کی وجہ سے جانا پہچانا جاتا ہے ۔ ہاتھوں سے بننے والے یہ ڈوپٹے زیادہ تر اونٹ کے بالوں سے بناۓ جاتے ہیں ۔
    • ایران کے قالین
    • ایران میں قالین بافی کی صنعت کافی جدید طرز پر استوار ہے ۔ قالین بافی کا زیادہ تر کام دیہاتی علاقوں میں ہوتا ہے جن کو زیادہ تر خواتین انجام دیتی ہیں ۔ کرمان ،کاشان کے قالین ایران سے باہر بہت مشہور ہیں۔