• واٹس ایپ کو محفوظ بنائے
    • واٹس ایپ کو محفوظ بنانے کا نیا طریقہ دریافت ہوگیا، موبائل صارفین واٹس ایپ سیٹنگ کے ذریعے بآسانی ایپ کو محفوظ بناسکتے ہیں۔
    • گوگل کروم کا یہ فیچر زندگی آسان بنادے گا
    • گوگل اپنے مقبول ترین ویب براﺅزر کروم میں آج (جمعرات) سے بلٹ ان ایڈ بلاکر کو ان ایبل کررہا ہے جس کے بعد صارفین کو انٹرنیٹ سرفنگ کے دوران متعدد اشتہارات سے نجات مل جائے گی۔
    • بھنبھری کے بارے میں ماہرین کا انکشاف
    • ماہرین ایک عرصے سے جانتے ہیں کہ بارشوں کے بعد گھروں اور درختوں پر منڈلاتی ہوئی بھنبھری (ڈریگن فلائی) کے پروں میں کوئی بیکٹیریا نہیں آسکتا لیکن ماہرین نے ایک عرصے بعد اس کا اصل راز دریافت کرلیا
    • آخر آج کا بلیو مون سرخ کیوں ہوگا؟
    • آج کل سوشل میڈیا پر چاند کے رنگ کو لے کر بہت سی باتیں کی جا رہی ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ 31 جنوری 2018 کو چاند کا رنگ سرخ ہو جائے گا تو کسی کا ماننا ہے کہ یہ نیلا چاند ہوگا۔
    • دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری
    • دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری نے ہر طرف تہلکہ مچادیا، کمپوٹر ہیکنگ میں 55 ارب روپے سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کرلی گئی۔
    • ایمزون کا گرم دریا
    • سائنسدان نے پیرو کے علاقے میں دریاسے اٹھنے والی بھاپ اور خود اس دریائی علاقے کی فلمبندی کی ہے۔ اسکا کہناہے کہ یہ دریا سورج کی تپش سے گرم ہوا ہے۔
    • دماغی آنکھ سے محرومی
    • ایک گھوڑے کے بارے میں سوچتے ہی آپ اپنے دماغ میں گھوڑے کی تصویر لے آتے ہیں۔ لیکن دنیا میں دو فیصد لوگ ایسے بھی ہیں جو کسی بھی چیز کی تصویر کو اپنے ذہن میں لانے کی صلاحیت سے محروم ہیں اور اسے ایفنتاسیہ کہا جاتا ہے۔
    • روس کے ساحل پر برف کے قدرتی گولے
    • نائیدا گاؤں کے مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس طرح کی کوئی چیز کبھی نہیں دیکھی ہے۔ سائبیریا کے شمال مشرق کی خلیج اوب میں مقامی باشندوں نے ایک عجیب اور دلکش منظر دیکھا جہاں ہزاروں کی تعداد میں قدرتی طور پر بننے والے بڑے بڑے برف کے گولے ساحل پر موجو
    • سیٹلائیٹ کی مدد سے دنیا کے پسماندہ علاقوں کی پیشن گوئی
    • اس نئے نظام کے تحت دن کی روشنی میں خلا سے تصاویر لی جاتی ہیں جس سے وہاں تعمیر ہونے والے پکّے راستوں اور دھات کی چھتوں کو دیکھا جا سکتا ہے اور اس سے ترقی پذیر ممالک کے ان متعقلہ علاقے میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ آسانی سے لیا جا سکتا ہے
    • مردوں اور خواتین کے خوابوں میں فرق
    • یہ کوئی حیرت انگیز نہیں مرد حضرات کے خواب عام طور پر خواتین کے گرد گھومتے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں خواتین کو خوفناک خوابوں کا تجربہ زیادہ ہوتا ہے۔
    • دماغ میں علم اپ لوڈ کرنا ہوگا ممکن
    • دماغ میں براہ راست کسی بھی چیز کے علم کو کمپیوٹر کی طرح ڈاﺅن لوڈ کردینا سائنس فکشن فلمیں جیسے دی میٹرکس جیسا تصور ہے مگر سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ مستقبل میں ایسا ممکن ہوسکے گا۔
    • ڈیجیٹل دنیا کے کردار کھلونے
    • ڈزنی لینڈ نے کھلونوں کی نئی سیریز متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے بچے خود کو ایکشن ہیروز بنا سکیں گے اور والدین بھی ان سے خوش رہیں گے کیونکہ جدید ٹیکنالوجی سے جڑے ہونے کے باوجود بھی یہ بچوں کی صحت کیلئے ضروری بھاگ دوڑ پر مبنی سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹ نہیں ب
    • کائنات میں بلیک ہولز کی موجودگی
    • امریکہ کا خلائی ادارہ 13 جون کو خلا میں ایک دوربین لانچ کر رہا ہے جو بلیک ہولز کو تلاش کرے گی اور ان کا مطالعہ کریگی ۔بلیک ہولز ابھی بھی بھیدوں بھرے آسمانی عناصر ہیں جن کے بارے میں سائنسدانوں کا خیال ہے کہ
    • انٹارکٹکا کا بڑا گلیشیئر پگھل رہا ہے
    • سائنسدانوں کی تین ٹیموں کا کہنا ہے کہ انٹارکٹکا کے بہت بڑے پائن آئی لینڈگلیشیئر میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ سائنسدانوں کی تین ٹیموں نے اس گلیشیئر پر تحقیق کی اور تینوں ٹیمیں اسی نتیجے پر پہنچیں۔
    • زخمی دل کو سیکنڈوں میں جوڑنے والی گوند
    • سائنس دانوں نے میدان جنگ میں لگنے والے زخموں سے خون کے بہنے کو فوری طور پر روکنے اور دل کے آپریشن کے دوران دل کے حصوں کو جوڑنے میں مددگار ’سپر گوند‘ تیار کی ہے۔
    • سام سنگ کے لچک دار سمارٹ فون کی نمائش
    • سمارٹ فون بنانے والی کمپنی سام سنگ الیکٹرونکس نے ایک ایسا موبائل فون متعارف کروایا ہے ۔جس کا ڈسپلے سکرین عام فونوں کے مقابلے میں خم دار ہے۔ گیلیکسی راؤنڈ نامی اس فون میں 5.7 انچ کی سکرین لگائی گئی ہے۔ سام سنگ کے خم دار فون متعارف کرانے سے چند دن پہلے ہی ا
    • مصنوعی دماغ کی تیاری
    • سائنسدانوں کے مطابق انسانی دماغ ایک ارب سے زیادہ نیوران پر مشتمل ہے ۔ انسانی دماغ کو مکمل طور پر سمجھنے کے لیے ایک ارب پونڈ کی لاگت سے یورپی یونین کے پراجیکٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔ انسانی دماغ کی پیچیدگیوں کو سمجھنے کے لیے شروع والے اس پراجیکٹ کا انسانی جینوم
    • برفانی انسان ییٹی کا بھورے ریچھ کی نسل سے تعلق
    • بہت سے لوگوں نے دعوے کیے ہیں کہ انھوں نے ہمالیہ میں ایک دیو ہیکل انسان نما جانور کو دیکھا ہے ۔ ایک برطانوی سائنس دان نے کہا ہے کہ ان کی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ہمالیہ کا دیومالائی دیوہیکل انسان دراصل بھورے ریچھ کی ایک قسم سے تعلق رکھتا ہے۔
    • ڈولفن مچھلی کی حیرت انگیز یادداشت
    • برطانیہ کے نشریاتی ادارے میں چھپنے والی ایک سائنسی خبر کے مطابق ڈولفنز نہ صرف خاندان بلکہ اجنبیوں کو بھی یاد رکھتی ہیں ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انسانوں کے بعد ڈولفن وہ جاندار ہے جس کی یادداشت سب سے طویل ہوتی ہے۔ اس سے پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ لمبی یادد
    • جانوروں کی نسل کشی: غذائی اجزا کی ترسیل متاثر
    • برطانیہ کے ایک نشریاتی ادارے نے نیچرل جیو سائنس نامی جریدے کی تحقیق کا حوالہ دیتے ہوۓ کہا ہے کہ ایمیزون کے خطے میں بارہ ہزار سال پہلے بڑے جانوروں کی نسل ختم ہونے کے ساتھ علاقے میں غذائی اجزا کی ترسیل کا ایک بڑا ذریعہ بھی ختم ہو گیا۔
    • سڑک جو الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کرتی ہے
    • برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سڑک کے نیچے نصب بجلی کی تاروں کے ذریعے الیکٹرو میگنیٹک فیلڈ پیدا کی جاتی ہے جس سے بس کے نیچے لگا آلہ بجلی بناتا ہے ۔ جنوبی کوریا نے ایک ایسی سڑک بنائی ہے جو اس پر چلنے والی الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کرتی ہے۔ حکام کا کہ
    • دنیا کا پہلا بولنے والا روبوٹ خلا میں
    • جاپان نے دنیا کا پہلا بولنے والا روبوٹ خلا میں بھیجا ہے۔ یہ روبوٹ خلاباز کوچی واکاتا کے ساتھی کے فرائض انجام دے گا، جو نومبر میں خلا کا سفر کریں گے۔ كیروبو نام کے اس روبوٹ کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں کام کرنے والی خلابازوں کے لیے سامان لے جانے والے را
    • گرم ترين سيارے عطارد پر برف موجود ہے
    • ریڈار کے ذریعے حاصل کی جانے والی تصاویر میں ایسی بہت سی چٹانوں اور پرتوں کی نشاندہی ہوئی ہے جن کے اندر پانی اور نامیاتی مرکبات منجمد حالت میں موجود ہیں۔
    • پرندے اپنے مُردوں کا سوگ مناتے ہيں
    • سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں یہ پایا ہے کہ یہ چڑیا عام طور پر مردہ پرندے کے پاس اترتی ہیں اور ان کے گرد جمع ہو جاتی ہیں گویا وہ انکا سوگ منا رہی ہوں۔
    • مستقبل کي اہم سائنسي ايجاد
    • اگلے پانچ سے دس سال میں بہت کچھ بدلنے جارہاہے اور بہت ممکن ہے کہ آج پیدا ہونے والے بچے پانچ سال کے بعد جب اسکول میں پہنچیں گے تو آج کی بہت سی مقبول سائنسی ایجادات انہیں تصویروں یا کباڑخانوں میں نظر آئیں گی۔
    • زہرہ کا زمين اور سورج کے درميان سفر
    • دنیا بھر میں ستاروں سے دلچسپی رکھنے والے افراد کو کہکشاں کے ایک ایسے نظارے کا موقع مل رہا ہے جو شاذونادر ہی وقوع پذیر ہوتا ہے اور یہ وہ موقع ہے کہ زہرہ اپنے مدار میں گردش کرتا ہوا سورج اور زمین کے درمیان میں گذرے گا۔
    • بليک ہولز کا مطالعہ
    • بلیک ہولز کی کشش ثقل اتنی شدید ہوتی ہے کہ روشنی تک اس سے بچ کر گزر نہیں سکتی ۔ گیس، گردوغبار اور ستارے سبھی اس کے اندر کھچے چلے آتے ہیں
    • بند آنکھوں کے خواب
    • خواب ہر کوئی دیکھتا ہے مگر آنکھ کھلنے کے بعد اکثر لوگ اپنےخواب بھول جاتے ہیں۔ خواب ہماری روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے واقعات، خواہشات اور جذبات سے تشکیل پاتے ہیں ، لیکن ان میں شعوری ربط نہ ہونے کی وجہ سے وہ ہمیں حقیقی زندگی سے مختلف دکھائی دیتے ہیں۔
    • نامعلوم تک رسائي
    • دنیا کے سرد ترین علاقے قطب جنوبی ، جسے براعظم انٹارکٹیکا کے نام سے جانا جاتا ہے، سینکڑوں پرانی منجمد جھیلیں موجود ہیں ، جن میں ووستک جھیل بھی شامل ہے۔
    • چوہا ہاتھي کيسے بنا
    • کیا چوہا ہاتھی جتنا بڑا بن سکتا ہے؟ اس سوال کا جواب امکانی طور پر ہاں میں ہے کیونکہ ایک زمانے ہاتھی بھی چوہے کے سائز کا ہوتا تھا اور اس ’ہاتھی چوہے‘ نے اپنی زندگی کے کروڑوں سال پودوں اور پتھروں کی اوٹ میں چھپ کر ڈرتے ہوئے گذارے تھے۔