• صارفین کی تعداد :
  • 6230
  • 1/4/2009
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (4)

nehjulbalaghe

عاجزی آفت ہے اور صبر شجاعت ، زہد ثروت ہے اور پرہیز گاری سپر۔انسان کا بہترین ساتھی رضائے الٰہی پر راضی رہنا ہے۔

یعنی عاجزی انسان کو بیکار بنا دیتی ہے اور صبر اس میں حوصلہ پیدا کراتا ہے۔ دنیا سے بے نیازی خود ایک دولت ہے اور پرہیز گاری دنیا کی ذلت اور آخرت کے عذاب سے بچانے کی بہترین سپر ہے۔رضائے الٰہی سے بہتر کوئی ساتھی اور مصاحب نہیں ہے جو ہمیشہ ساتھ رہنے والا ہے ۔


متعلقہ تحریریں:

نہج البلاغہ میں رسول اکرم (ص) کی بعثت کے متعلق

نہج البلاغہ میں حضرت آدم(ع) کی خلقت کی کیفیت

نہج البلاغہ میں قرآن اور احکام شرعیہ

نہج البلاغہ اورانبیاء کرام(ع) کا انتخاب

نھج البلاغہ: کتاب حق و حقیقت

نہج البلاغہ میں ذکر حج بیت اللہ

عبادت نہج البلاغہ کی نظر میں