• صارفین کی تعداد :
  • 7332
  • 8/3/2009
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات  (32،33،34)

امیرالمؤمنین علیہ السلام

قول نمبر32:

خیر کام کا انجام دینے والا اصل خبر سے بہتر ہوتا ہے اور شر کا انجام دینے والا اصل شر سے بھی بدتر ہوتا ہے ۔

قول نمبر 33 :

سخاوت کرو لیکن فضول خرچی نہ کرو اور کفایت شعاری اختیار کرو لیکن  بخیل مت بنو ۔

قول نمبر 34 :

بہترین مالداری اور بے نیازی یہ ہے کہ انسان امیدوں کو ترک  کر دے ۔

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (26 )

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (23 تا 25)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (22)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (21 )

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (16تا 20)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (11 تا 15)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (6 تا 10)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (5)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (4)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (3)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (2)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (1)