• علم تجوید کی ضرورت
    • تجوید کے معنی ہیں بہتر اور خوبصورت بنانا ۔ تجوید اس علم کا نام ھے جس سے قرآن کے الفاظ اور حروف کی بھتر سے بھتر ادائیگی اور آیات و کلمات پر وقف کے حالات معلوم ھوتے ھیں ۔
    • علم تجوید کی عظمت
    • ایسے اصول و آداب اور اس طرح کے شرائط و قوانین کو پیش نظر رکھنے کے بعد پہلا خیال یہی پیدا ھوتا ھے
    • علوم قرآن پر پہلی کتاب
    • علوم قرآن پر صدر اسلام سے ہی مستقل طور پر کتابیں تدوین ہوئی ہیں فہرست نویس علماء انہیں ضبط تحریر میں لائے ہیںابن ندیم نے ” الفہرست“ میں تفصیل کے ساتھ مولفین کے اسماء کا ذکر کیا ہے۔
    • عُلوم الِقُرآن
    • کلی طور پر وہ علوم جو آیات کے فہم و ادراک کے اور کلام خدا کے معانی کو سمجھنے کے لئے، قرآن سے پہلے مقدمةً سیکھے جاتے ہیں اُنہیں علوم قرآن کہتے ہیں
    • علوم قرآن سے کیا مراد ہے؟
    • وہ علوم جو قرآن سے ماخوذ ہیں اور جنہیں آیاتِ قرآن میں تحقیق اور جستجو سے حاصل کیا جاتا ہے انہیں ”علوم فی القرآن کہتے ہیں۔
    • حضرت عزير عليہ السلام
    • يہ گفتگو ايك نبى كى ہے جو اثنا سفر ايك سوارى پر سوار تھا ،كھانے پينے كا كچھ سامان اس كے ہمراہ تھا اور وہ ايك ابادى ميں سے گزر رہا تھا جو وحشتناك حالت ميں گرى پڑى تھى
    • کیا قرآن کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت میں منحصر ہے؟
    • اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ قرآن مجید کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت اور شیریں بیانی سے مخصوص نہیں ہے (جیسا کہ بعض قدیم مفسرین کا نظریہ ہے) بلکہ اس کے علاوہ دینی تعلیمات ، اور ایسے علوم کے لحاظ سے جو اس زمانہ تک پہچانے نہیں گئے تھے
    • اسامی قرآن کا تصور
    • قرآن پاک کے اسامی اور ناموں کے بارے میں کتاب اور سنت کے پیروکاروں اور بہت سارے محققین نے مفصل کتاب، تحقیقی مقالات اور جریدے نشر و اشاعت کئے ہیں
    • قوم ثمود كا انجام
    • قرآن كريم ميں اس سركش قوم قوم ثمود پر تين دن كى مدت ختم ہونے پر نزول عذاب كى كيفيت بيان كى گئي ہے :اس گروہ پر عذاب كے بارے ميں جب ہمارا حكم آپہنچا تو صالح اور اس پر ايمان لانے والوں كو ہم نے اپنى رحمت كے زير سايہ نجات بخشى _
    • ناقہ صالح
    • اس كے بعد آپ نے اپنى دعوت كى حقانيت كے لئے معجزے اور نشانى كى نشاندہى كى ،ايسى نشانى جو انسانى قدرت سے ماورا ہے اور صرف قدرت الہى كے سہارے پيش كى گئي ہے
    • قوم صالح كى ہٹ دھرمي
    • آپ حضرات، گمراہ قوم كے سامنے حضرت صالح عليہ السلام كى منطقى اور خيرخواہى پر مبنى گفتگو ملاحظہ فرماچكے ہيں جناب صالحع كے جواب ميں اس قوم كى گفتگو بھى سينے انھوں نے كہا:اے صالح : تم سحرزدہ ہوكر اپنى عقل كھوچكے ہو، لہذا غير معقول باتيں كرتے ہو
    • حضرت صالح عليہ السلام
    • قوم ثمود اور اس كے پيغمبر جناب صالحع كى جووادى القرى ميں رہتے تھے جومدينہ اور شام كے درميان واقع ہے يہ قوم اس سرزمين ميںخوشحال زندگى بسر كر رہى تھى
    • قبلہ كى تبديلي
    • بعثت كے بعد تيرہ سال تك مكہ ميں اور چند ماہ تك مدينہ ميں پيغمبر اسلام (ص) حكم خدا سے بيت المقدس كى طرف رخ كركے نماز پڑھتے رہے ليكن اس كے بعد قبلہ بدل گيا اور مسلمانوں كو حكم ديا گيا كہ وہ مكہ كى طرف رخ كركے نماز پڑھيں_
    • ثعلبہ
    • ثعلبہ بن حاطب انصاري ايك غريب آدمى تھا، روزانہ مسجد ميں آيا كرتا تھا اس كا اصرار تھا كہ رسول اكرم (ص) دعا فرمائيں كہ خدا اس كو مالا مال كردے
    • دعا کي درخواست کا تبديل ہوجانا
    • بعض روايات سے استفادہ ہوتا ہے کہ کبھي کبھي خدا وند عالم مومنين کي دعاؤں کومستجاب نہيں کرتا اور اس کے بدلے ميں اس کے گناہوں کو بخش ديتا ہے يا ان کو آخرت کيلئے ذخيرہ کرديتا ہے۔
    • کیوں بعض قرآنی آیات متشابہ ہیں؟
    • اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قرآن مجید میں متشابہ آیات کی وجہ کیا ہے؟ جبکہ قرآن مجید نور، روشنی، کلام حق اور واضح ہے نیزلوگوں کی ہدایت کے لئے نازل ہوا ہے تو پھر قرآن مجید میں اس طرح کی متشابہ آیات کیوں ہیں اور قرآن مجید کی بعض آیات کا مفہوم پیچیدہ کیوں ہے
    • دعا کے مستجاب نہ ہونے کے اسباب
    • بہت سے لوگ دعا کے دیر سے مستجاب ہونے یا بالکل مستجاب نہ ہونے کا گلہ کرتے ہیں اور اس بات کی طرف متوجہ نہیں ہیں کہ دوسرے کاموں کی طرح دعا کے بھی شرایط ہیں
    • قرآن کریم کس طرح معجزہ ہے؟
    • قرآن کریم کی عظمت کے سلسلہ میں چند نامور افراد یہاں تک کہ ان لوگوں کے اقوال بھی نقل کریں گے کہ جن لوگوں پر قرآن کریم سے مقابلہ کرنے کا الزام بھی ہے
    • حضرت ذَالكفل عليہ السلام
    • مشہور يہى ہے كہ وہ پيغمبروں ميں سے تھے اور ان كے نام كا سورہ انبياء كى ايت 85 ميں پيغمبروں كے ناموں كے ساتھ اسماعيل عليہ السلام اور ادريس عليہ السلام كے بعد ذكر اس معنى پر گواہ ہے
    • دعا کے تربیت آموز آثار
    • مذہب اہلبیت علیہم السلام کی ایک مہم خصوصیت یہ ہے کہ اس مذہب میں ائمہ علیہم السلام سے ماثور ایسی دعائیں موجود ہیں جس کے مضامین و محتوی عالی و ارفع اور تربیت آموز ہیں
    • روح خدا سے كيا مراد ہے؟
    • تقريباً تمام مشہور مفسرين نے يہاں پر روح كى خداوند متعال كے بزرگ فرشتے جبرئيل(ع) سے تفسير كى ہے اور اسے روح سے تعبير كرنے كى وجہ يہ ہے كہ وہ روحانى ہے
    • كتاب آسمانی سے مراد کیا ہے؟ (حصّہ سوّم)
    • امام محمد باقر علیہ السلام آیت قل كفی باللہ شھیداً بینی و بینكم و من عندہ علم الكتاب كے ذیل میں فرماتے ہیں: آیت سے مراد ھم اھل بیت (ع) ہیں اور ھم میں سب سے پھلے و سب سے برتر علی علیہ السلام ہیں۔
    • جناب مريم كے سرپرست حضرت زكريا (ع)
    • جناب مريم (ع) حضرت زكريا (ع) كى سرپرستى ميں پروان چڑھيں اور خدا كى عبادت و بندگى ميں اس طرح مستغرق ہوئيں كہ ابن عباس كے بقول جب وہ نو سال كى ہوئيں تو دن كو روزہ ركھتيں اور رات كو عبادت كرتيں_
    • افلاک و زمیں
    • بےشک آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور رات اور دن کے آنے جانے میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
    • پالنے والے يہ تو لڑكى ہے
    • جب پيدائشے ہوئي تو مادر مريم(ع) نے ديكھا كہ وہ لڑكى تھي_اب وہ پريشان ہوئيں_سوچنے لگيں كہ كيا كروں كيونكہ بيت المقدس كى خدمت تو لڑكے كيا كرتے ہيں_
    • اختتاميہ كلمات
    • آخرى بات يہ ہے كہ اللہ تعالى كے نزديك يہ گناہ كبيرہ ہے كہ كسى پر ايسى بات يا ايسے كام كى تہمت لگائي جائے جو اس نے نہ كہى ہو يا اُسے انجام نہ ديا ہو ۔
    • قرآن پرعمل اور اس سے متمسك ھونا
    • پیغمبر اكرم (ص) اور ائمہ (ع) سے قرآن پر عمل كے سلسلہ میں مختلف تعبیرات پائی جاتی ہیںاتّباع تمسّك اور حق تلاوت جیسی تعبیر بھی قرآن پرعمل كے سلسلہ میں وارد ھوئی ہیں۔ ان میں سے بعض روایات كی طرف اشارہ كریں گے۔