• رمضان المبارک کے فضائل
    • شیخ صدوق(علیہ الرحمہ) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا (ع) سے اور حضرت نے اپنے آباء طاہرین (ع) کے واسطے سے امیرالمومنین (ع) سے روایت کی ہے
    • ماہ رمضان کے آداب و مقدّمات
    • انسان کوئی بھی کام انجام دینا چاہے اور پھر اسے مکمل طور سے انجام بھی دے لے لیکن اگر اس کے آداب و شرائط کا لحاظ نہ رکھے تو عام طور سے اس نتیجہ کو حاصل نہیں کرپاتا جو اس کا مقصود ہوتا ہے ۔
    • روزہ کا فلسفہ اہلبیت (ع) کی نگاہ میں
    • روزہ مادی اور معنوی، جسمانی اور روحانی لحاظ سے بہت سارے فوائد کا حامل ہے۔ روزہ معدہ کو مختلف بیماریوں سے سالم اور محفوظ رکھنے میں فوق العادہ تاثیر رکھتا ہے۔ روزہ جسم اور روح دونوں کو پاکیزہ کرتا ہے ۔
    • ماہ رمضان کی عظمت (حصّہ سوّم)
    • حضرت موسیٰ کلیم اللہ نے اپنی مناجات کے دوران بارگاہ احدیت میں سوال کیا : خدایا ! تیری نگاہ میں کیا کوئي اور میری طرح محترم و مکرم ہے ؟
    • ماہ رمضان کی عظمت
    • پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں ۔ وہ کسی بھی قوم سے تعلق رکھتے ہوں ، کسی بھی مسلک سے ان کا تعلق ہو ، دنیا کے کسی بھی علاقے میں بستے ہوں لیکن مذھب کے رشتے کی بنا پر ان میں یکسانیت پائی جاتی ہے ۔
    • عدت کا فلسفہ (حصّہ دوّم)
    • انہی قوانین میں سے طلاق میں تاخیر اور خود طلاق کو متزلزل کرنا ہے یعنی طلاق کے بعد عدہ کو واجب کیا ہے جس کی مدت تین ”طہر“ یعنی عورت کا تین مرتبہ خون حیض سے پاک ہونا۔
    • عدت کا فلسفہ
    • عدت کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ اس دوران اس بات کی یقین دہانی ہوجائے کہ عورت ماں تونہیں بننے والی۔
    • حج کا سياسي پھلو
    • اسلام کے عظيم فقھاء ميں سے ايک بزرگ فقيہ کے فرمان کے مطابق جيسا کہ حج کے مراسم اور اعمال عميق اور خالص ترين عبادت کو پيش کرتے ھيں وہ ايسے ھي حج اسلامي اھداف و اغراض و مقاصد کي پيش رفت کے لئے ايک مؤثر وسيلہ بھي ھے
    • فلسفہ تیمم کیا ہے؟
    • بہت سے لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ مٹی پر ہاتھ مارنے اور ان کو پیشانی اور ہاتھوں پر ملنے سے کیا فائدہ ہوسکتا ہے؟ خصوصاً جبکہ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ اکثر مٹی گندی ہوتی ہے اور اس سے جراثیم منتقل ہوتے ہیں۔
    • وضو اور غسل کا فلسفہ کیا ہے؟
    • اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ وضو کے دو فائدے واضح اور روشن ہیں، ایک پاکیزگی اور صفائی کا فائدہ دوسرے اخلاقی اور معنوی فائدہ، شب و روز میں پانچ بار یا کم از تین بار چہرے اور ہاتھوں کو دھونا انسان کے جسم کے لئے بہت مفید ہے
    • فلسفہٴ قربانی (حصّہ ششم)
    • تو اب آپ نے دیکھا کہ وہ اٹھارہ کیسے تھے؟ ایک اور پہلو کی طرف آپ کی توجہ دلاؤں۔ وہاں دکھا چکا ہوں سعی کی منزل میں کہ جب بچہفَلَمَّا بَلَغَ مَعَہ السَعْیَ، جب وہ سعی کی منزل میں پہنچا۔
    • فلسفہٴ قربانی (حصّہ چهارم)
    • تو افعالِ ارادی تو سب عمل میں آگئے۔ اب حکم منسوخ ہو کر کیا کرے گا؟ تو یہ عقلی بات ہوگئی کہ یہ تصور غلط ہے کہ حکم منسوخ ہوگیا۔
    • فلسفہٴ قربانی (حصّہ دوّم)
    • عام طور پر ہمارے ہاں جو قربانیاں ہوتی ہیں، وہ مستحب ہیں مگر وہاں وہ جزوِ حج ہیں کیونکہ اصل قربانی کا مرکز وہی سرزمین منیٰ کی تھی۔
    • فلسفہٴ قربانی
    • تمام سلسلہ انبیاء میں ہمارے پیغمبر سے پہلے سب سے بالا تر ذات حضرتِ ابراہیم خلیل اللہ کی تھی۔ اس لئے ان کا امتحان دہرا ہوا۔
    • فلسفہٴ خمس
    • پس مذھب تشیع کی نظر میں خمس کا دائرہ بھت وسیع ھے ۔یھاں پر ایک دوسرا سوال باقی بچتا ھے کہ درست ھے کہ خمس سادات کے لئے اقتصادی امتیاز نھیں ھے لیکن اسلام نے سادات کے لئے ایک خاص حساب کیوں کھولا ھے ۔
    • خمس اھل سنت کی نظر میں
    • علمائے اھل سنت کا نظریہ یہ ھے کہ خمس کا تعلق ھر طرح کی در آمد و منفعت سے نھیں بلکہ ایک خاص منفعت سے ھے جسے جنگی غنائم کھتے ھیں ۔
    • خمس مذھب شیعہ کی نظر میں
    • اور یہ جان لو کہ تمھیں جس چیز سے بھی فائدہ حاصل ھو اس کا پانچواں حصہ اللہ ،رسول ،رسول کے قرابتدار، ایتام، مساکین اور مسافران غربت زدہ کے لئے ھے اگر تمھارا ایمان اللہ پر ھے
    • ترویج اذان؛ اھل سنت كی نظر میں
    • ابو داؤود راوی ہیں كہ مجھ سے عباد بن موسیٰ ختلی اور زیاد بن ایوب نے روایت كی ہے (جب كہ ان دونوں میں سےعباد كی روایت زیادہ مكمل ہے) یہ دونوں كھتے ہیں كہ ہم سے ھشیم نےابو بشیر سے روایت نقل كی ہے كہ زیاد راوی ہیں
    • فلسفہ نماز شب
    • اس دنیا امکان کا بہ نظر عائر مطالعہ کیا جائے تو اس کی ہر چیز چاہئیے عرض ہو یا جو ہر حضرت حق کے فضل وکرم کا محتاج نظر آتا ہے
    • جہاد ( حصّہ دوّم )
    • اسلامی ثقافت کا ایک نمایاں نکتہ جس کا نمایاں مصداق صدر اسلام میں کچھ زیادہ اور بعد کی تاریخ میں بہت کم نظر آتا ہے، جہاد و عسکریت کی ثقافت ہے۔
    • جہاد
    • جہاد یعنی عظیم مقدس ہدف کے لئے جد و جہد۔ اس کے مخصوص میدان ہیں۔ ایک میدان مسلح افواج کے شعبوں میں شمولیت ہے۔ اس کا سیاسی میدان بھی ہے، علمی میدان بھی ہے اور اخلاقی میدان بھی۔
    • حج کے متفرق مسائل
    • مسجدالحرام كا فرش قليل پانى كے ساتھ پاك كيا جاتا ہے اس طرح كہ نجاست پر قليل پانى ڈالا جاتا ہے كہ جس سے عام طور پر نجاست كے باقى رہنے كا علم ہوتا ہے تو كيا مسجد كے فرش پر سجدہ كرنا جائز ہے يا نہيں
    • تين جمرات كو كنكرياں مارنا
    • يہ حج كے واجبات ميں سے تيرہواں اور منى كے اعمال ميں سے پانچواں ہے اور تين جمرات كو كنكرياں مارنا كيفيت اور شرائط كے اعتبار سے عيد والے دن جمرہ عقبہ كو كنكرياں مارنے سے مختلف نہيں ہے
    • منى ميں رات گزارنا
    • واجب ہے كہ گيارہويں اور بارہويں كى رات منى ميں گزارے پس اگر دو طواف، انكى نماز اور سعى كو بجا لانے كيلئے عيد كے دن مكہ معظمہ چلا گيا ہو تو اس پر منى ميں رات گزارنے كيلئے لوٹنا واجب ہے
    • مكہ مكرمہ كے اعمال
    • مكہ معظمہ ميں پانچ اعمال واجب ہيں طواف حج ( اسے طواف زيارت كہا جاتا ہے ) نماز طواف ،صفا و مروہ كے درميان سعى طواف النساء اور نماز طواف۔
    • تقصير يا حلق
    • اگر تقصير يا حلق كيلئے كسى دوسرے سے مدد لے تو اس پر واجب ہے كہ نيت خود كرے
    • قربانى كرنا
    • قربانى ايك عبادت ہے كہ جس ميں ان تمام شرائط كے ساتھ نيت شرط ہے كہ جو احرام كى نيت ميں گزر چكى ہيں
    • كنكرياں مارنا
    • يہ حج كے واجبات ميں سے چوتھا اور منى كے اعمال ميں سے پہلا ہے _ دس ذى الحج كو جمرہ عقبہ ( سب سے بڑا) كوكنكرياں مارنا واجب ہے
    • عرفات ميں وقوف كرنا
    • يہ حج كے واجبات ميں سے دوسرا واجب ہے اور عرفات ايك مشہور پہاڑ ہے كہ جس كى حد عرنہ ، ثويہ اور نمرہ كے وسط سے ليكر ذى المجاز تك اور ما زمين سے وقوف كى جگہ كے آخر تك اور خود يہ حدود اس سے خارج ہيں
    • اعمال حج كے بارے ميں
    • يہ حج كے واجبات ميں سے پہلا واجب ہے _ شرائط ، كيفيت ، محرمات، احكام اور كفارات كے لحاظ سے حج كا احرام عمرہ كے احرام سے مختلف نہيں ہے
    • تقصير
    • تقصير ايك عبادت ہے كہ جس ميں انہيں شرائط كے ساتھ نيت واجب ہے جو احرام كى نيت ميں ذكر ہو چكى ہيں
    • سعي
    • سعى ميں نيت شرط ہے اور نيت ميں قربت،اخلاص اور تعيين سب معتبر ہے جو احرام كى نيت ميں گزرچكا ہے
    • طواف اور نماز طواف كے بارے ميں
    • يہ عمرہ كا دوسرا واجب عمل ہے پس عمرہ كا احرام باندھ كر عمرہ كے باقى اعمال بجا لانے كيلئے مكہ معظمہ كى طرف جائے اور پہلا عمل جو انجام دے گا وہ خانہ كعبہ كے اردگرد سات چكر لگا كر اس كا طواف ہے
    • احرام-4-
    • احوط وجوبى يہ ہے كہ محرم ايسا كام نہ كرے جس سے اس كے بدن سے خون نكل آئے
    • احرام-3-
    • محرم پر سايہ سے استفادہ كرنے كى حرمت مردوں كے ساتھ مختص ہے پس عورتوں كيلئے يہ ہر صورت ميں جائز ہے _
    • احرام -2-
    • اگر احرام كا لباس نجس ہوجائے تو احوط وجوبى يہ ہے كہ اسے پاك كرے يا تبديل كرے _
    • احرام
    • قصد ميں اعمال كى تفصيلى صورت كو دل سے گزارنا معتبر نہيں ہے بلكہ اجمالى صورت كافى ہے پس اس كيلئے جائز ہے كہ اجمالى طور پر واجب اعمال كو انجام دينے كا قصد كرے پھر ان ميں سے ايك ايك كو ترتيب كے ساتھ بجا لائے
    • اعمال عمرہ كے بارے ميں
    • احرام كو مسجد شجرہ سے جحفہ تك موخر كرنا جائز نہيں ہے مگر ضرورت كى خاطر مثلا اگر بيمارى ، كمزورى و غيرہ جيسا كوئي عذر ہو
    • حج و عمرہ كے اعمال كے بارے ميں
    • گزر چكا ہے كہ حج كى تين اقسام ہيں حج تمتع اور يہ اس شخص كا فريضہ ہے كہ جسكے اہل مكہ سے اڑتاليس ميل تقريبا نوے كيلوميٹر دور ہوں اور حج قران و افراد ،اور يہ دونوں اس شخص كا فريضہ ہيں جس كے اہل مكہ ميں ہوں
    • نيابتى حج
    • نائب و منوب عنہ كى شرائط كو بيان كرنے سے پہلے حج كى وصيت اور اس كيلئے نائب بنانے كے بعض موارد اور ان كے احكام كو ذكر كرتے ہيں