• قیامت کے حساب و کتاب سے نجات کا ایک راستہ توبہ ہے
    • ایران کی قائمہ نماز کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسن قرائتی نے تہران یونیورسٹی کی مسجد میں خطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے: حساب وکتاب کا وقت نزدیک ہے لیکن لوگ اس سےغافل ہیں۔
    • ماں کا مقام قرآن کی روشنی میں
    • ھم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم دیا ہے ،اس کی ماں نے اسے تکلیف جھیل کر پیٹ میں رکھا اور تکلیف برداشت کر کے اسے پیدا کیا۔
    • مرد و زن کی خلوت ناجائز ہے
    • معاشرہ کی موجودہ اخلاقی مشکلات مرد و زن کے میکس نشستوں اور جلسات کا نتیجہ ہے ، ان میکس نشستوں سے عورت کی عفت اور مرد کی غیرت متاثر ہوتی ہے ۔
    • اہل تسنن و نظریہ مہدویت
    • یہ مسئلہ صرف شیعوں تک محدود نہیں ہے ‘بلکہ اہل سنت حضرات بھی ظہور امام مہدی علیہ السلام پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ اگر غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ مہدویت کا دعویٰ کرنے والے جتنے شیعہ تھے اتنے ہی سنی تھے۔
    • اہل تسنن و نظریہ مہدویت
    • یہ مسئلہ صرف شیعوں تک محدود نہیں ہے ‘بلکہ اہل سنت حضرات بھی ظہور امام مہدی علیہ السلام پر یقین رکھتے ہیں۔ آپ اگر غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ مہدویت کا دعویٰ کرنے والے جتنے شیعہ تھے اتنے ہی سنی تھے۔
    • امام مہدی (عج) در آئینہ نبوت
    • علامہ طبرسی بحوالہ حضرات معصومین علیہم السلام تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت امام مہدی علیہ السلام میں بہت سے انبیاء کے حالات و کیفیات نظر آتی ہیں اور جن واقعات سے مختلف انبیاء کو دوچار ہونا پڑا، وہ تمام واقعات آپ کی ذات ستودہ صفات میں دکھائی دیتے ہیں
    • اسلام میں نظریہ مہدویت
    • مہدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاہب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول متواتر احادیث ہیںو جن کے مطابق قیامت سے پہلے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ایک فرد قیام کرے گا
    • اعراب و اعجام قرآن
    • ذوق عربی اور قوی حافظہ کے باوجود اگر کہیں کسی خطا کا امکان پیدا بھی ہوتا تھا تو خود رسول اکرم موجودتھے اور لوگ رسول سے پوجھ لیا کرتے تھے اشتباہ برطرف ہو جایا کرتا تھا !لیکن زمانہ بڑھتا گیا اور اسلام کے قلمرو میں بھی اضافہ ہوتا گیا !
    • قراء سبعہ اور ان کی خصوصیات
    • اس علم کی پےدائش نزول قرآن کےساتھ ہوئی ۔ نزول قرآن کاوقت قراٴت میں کوئی اختلاف موجود نہیں تھا۔ یہ اختلاف راویوں کے اجتہاد کے سبب پیدا ہوا۔ امام باعقر علیہ السلام فرماتے ہیں ,, القرآن واحد نزل من واحد ولکن الاختلاف یجیٴ من قبل الرواة“ قرآن ایک ہے اور ایک خدا کی طرف سے ناز ل ہوا ہے لیکن اختلاف قراٴت، راویوں کی طرف سے ہے۔
    • معرفت قرآن سے کیامراد ہے ؟
    • رآن کیا ہے ........؟ حقیقت قرآن کیا ہے ........؟یہ قرآن کہاں سے ہے........ ؟منبع ا س کا کیا ہے........؟ ما¿خذ ا س کا کیا ہے........؟ کس مقصد کے لئے ہے........؟ کیوں قرآن خلق ہوا
    • قرآن مجید کاتعارف
    • معارفِ قرآنی سے حقیقی معنوں میں بہرہ مند ہونے کے لئے قرآن مجید پر مختلف زاویوں سے تحقیق کرنے کے ساتھ ساتھ قرآن مجید کو خود قرآن مجید کی ہی روشنی میں سمجھنا اور پہچاننا بھی ضروری ہے ۔ اسلامی عقیدے کے مطابق قرآن مجید کے دو نزول ہیں۔
    • تفسیر بیان کرنے کی روش اور کچھ اصول
    • فسیر کہنے میں آیتوں کو ترتیب سے تفسیر کرنا لازم نہیں ہے کسی بھی آیت کو انتخاب کر کے اس کی تفسیر کی جا سکتی ہے، جتنا اپنی باتیں کم کرکے قرآنی اور روائی مطلب بیان کرے اس بحث میں نورانیت زیادہ ہو گی۔
    • مرحوم آیت اللہ اراکیؒ اور انکی کتاب‘‘اصول الفقہ’’کا تعارف
    • مرحوم آیت اللہ اراکی بھت بڑے عارف اور تقوی کے مجسم پیکر تھے،اگر یہ کھا جائے کے ھم نے اپنی زندگی میں اُن کی مانند آداب اسلامی سے آراستہ شخصیت کو نھیں دیکھا تو غلو نھیں ،آپ اخلاق میں مرحوم آیت اللہ میرزا جواد ملکی تبریزی کے شاگرد تھے اور اپنے استاد کی مکمل جھلک دکھائی دیتے تھے۔
    • سیرت حضرت فاطمہ بنت اسد(سلام اللہ علیھا)
    • م لوگوں نے دیکھا کہ اچانک خانہ کعبہ کی پشت کی دیوار شق ہوئی اور فاطمہ بنت اسد ؑ کعبہ کے اندر داخل ہو گئیں ۔ پھر دیوارکعبہ آپس میں مل گئی ۔ہم لوگوں نے بڑی کوشش کی کہ خانہ کعبہ کا تالا کھول کر اندرداخل ہوجائیں، لیکن تالا نہ کھلا ۔ تالا نہ کھلنے کی وجہ سے ہم لوگوں پر یہ بات ظاہر ہوگئی کہ یہ خدا وند عالم کا معجزہ ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں۔ جناب فاطمہ بنت اسد ؑ چوتھے روز علیؑ کو آغوش میں لیے ہوئے برآمد ہوئیں ۔
    • شہادت اور محرم
    • شہادت، ہلاکت اور نابودی نہیں ہے بلکہ جاودانی زندگی، دنیاوی اور اخروی سعادت اور ابدی حیات ہے نیز مادی حصار کو توڑ کر روحانی باغات اور معنوی عالیشان قصروں کی سیر کرنا اور قرب الہی کی لذتوں سے مالامال ہونا ہے۔
    • حضرت زینب(س) صبر و استقامت کا نمونہ ہیں
    • سماجی: ایران کے صوبہ زنجان کے محکمہ اوقاف کے سرپرست نے پیغام عاشورا کو منتقل کرنے میں حضرت زینب(س) کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا آپ صبر و استقامت کا نمونہ ہیں۔
    • توکل کے بعد سب سے اعلیٰ مقام صبر و رضا کا ہے
    • شبستان نیوز : شکرگزاری بندگی کے خاص اوصاف میں سے ہے کہ جس تک امام حسین علیہ السلام پہنچے۔ امام حسین علیہ السلام نے اسی بات پر خدا کا شکر ادا کیا کہ جس مرتبے پر اس نے انہیں فائز کیا ہے اور وہ اس قابل ہوئے کہ انسانیت کی بلند ترین چوٹی پر پہنچ سکیں اور پوری بنی نوع انسانیت کے لیے نمونہ بن سکیں۔
    • زینب کبریٰ (س) نے عورت کے حجاب کو مجاہدانہ عزت عطا کی
    • شبستان نیوز : کربلا کا واقعہ ہمیں بتاتا ہے کہ عورت کا تاریخ میں ثانوی کردار نہیں ہے۔ بلکہ اہم تاریخی واقعات میں عورت ایک اہم کردار کی حامل رہی ہے۔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے عورت کی عفت و حجاب کو ایک مجاہدانہ زندگی میں تبدیل کر کے رکھ دیا اور سکھایا کہ عورت عظیم جہاد کر سکتی ہے۔
    • عزاداری فقط جذباتی ہی نہ ہو
    • شبستان نیوز : حجت الاسلام رضا محمدی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عزاداری امام حسین علیہ السلام کو صرف جذباتی طور پر نہیں منانا چاہیے بلکہ اس سے معرفت خدا وندی بھی حاصل کرنی چاہیے۔
    • امام حسین(ع) نے لوگوں کی نجات کے لئے قیام کیا
    • سماجی: ایران کے نامور خطیب اور دینی علوم کے استاد حجت الاسلام سید حسین مومنی نے شہر آران و بیدگل میں عزاداران سید الشہداء(ع) کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا امام حسین(ع) نے لوگوں کو جہالت سے نجات دینے کیلئے قیام کیا۔
    • جعلى مہدى
    • امام مهدی اور انکا دنیا کو نجات دیني کي بارے میں بہت سی احادیث نقل ہوئی اور لوگوں نے تاریخ میں بہت سے افراد کو مہدی سمجھا جسکی تفصیل یہاں بتائی گئی ہے۔
    • کتاب : عاشورا؛ انقلابی در جان ها و وجدان ها
    • حسینؑ ابن علیؑ اور واقعہ عاشورا کے بارے میں لکھنا ایک انتہائی دشوار کام ہے۔ یہ حادثہ ایسا اندوہناک ہے کہ لکھنے والے کے ہاتھ اور دل کانپنے لگتے ہیں۔ لکھنے والا دیکھتا کے اس کے سامنے کس قدر وسیع اور پھیلا ہوا بےکراں اور ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے
    • ولایت ،اطاعات اورعبادات کی قبولیت کی ضامن ہے
    • حوزہ علمیہ کےاستاد نے اطاعات اورعبادت کی قبولیت کو ولایت کے قبول کرنے کے مرہون منت بتاتے ہوئےکہا ہے کہ تولا اورتبرا دو اعتقادی اورعملی اصول ہیں کہ جنہیں انسان کے اعمال میں ظاہرہونا چاہیے۔
    • اہل بیت (ع) کی خدمت بادشاہت ہے
    • اہل بیت علیہم السلام کی خدمت اپنی بادشاہت ہے اوراہل بیت علیہم السلام پرکوئی احسان نہیں ہے۔ ہمیں اس درکی خدمت کرنے پرکسی چیز کا طالب نہیں ہونا چاہیے۔ جس چیز نے شیعہ کو چودہ سوسال تک زندہ رکھا ہے وہ سیدالشہداء علیہ السلام کی زیارت اوران پرگریہ ہے۔