• تکبر باعث نفرت ہے
    • ”حب ذات “ کاغریزہ انسانی فطرت میں ان بنیادی غرائز میں سے ہے جو بقائے حیات کے لئے ضروری ہے
    • عوام کی ذمہ داری
    • سیاسی مسائل میں عوام کی ذمہ داریوں کوبھی معمولی نھیں سمجھنا چاھئے ، الٰھی عذابوں میں سے ایک عذاب لوگوں پر فاسد افراد کی حکومت ھے
    • صفات ثبوتی وصفات سلبی
    • صفات ثبوتی وہ صفات ھیں جو ذات خدا کے کمالات کو بیان کرتی ھیں۔ قابل غور ھے کہ خدا کی صفات ثبوتی میں ذرہ برابر نقص وکمی کا شائبہ نھیں پایا...
    • غیبت کے نقصانات
    • غیبت کا سب سے بڑا نقصان تو یھی ھے کہ غیبت کرنے والے کی معنوی وجودی شخصیت ٹوٹ پھوٹ جاتی ھے
    • غیبت بیماری کے اسباب اور اس کا علاج
    • ویسے تو غیبت ایک عملی بیماری ھے مگر اس کا ڈائریکٹ تعلق انسان کی روح سے ھے اور یہ ایک خطرناک روحانی بحران کی علامت و نشانی ھے جس کے سوتوں کو دل و جان کے گوشوں میں تلاش کرنا چاھئے
    • غلط رجحان
    • اس پر شور دنیا میں نوع بشر برابر حرکت و جنبش میں ھے ۔ انسان مسلسل مصائب و مشکلات کے موجوں میں گِھر کر اپنے جسم و جان پر مشقتوں اور دشواریوں کو محض اس لئے برداشت کرتا ھے
    • دين کى نظر ميں جھوٹ
    • قرآن مجيد صريحى طور سے جھوٹ بولنے والے کو دين سے خارج سمجھتا ہے چنانچہ ارشاد ہے
    • دوستی اسلام کی نظر میں
    • دین اسلام نے اس بات پر خاص توجہ دی ہے کہ انسانی تعلقات اورلوگوں کے درمیان قائم باہمی رشتے ایسی مضبوط اورپائدار بنیادوں پر قائم ہوں
    • زبان کی حفاظت
    • زبان کو بے معنی باتوں سے محفوظ رکھو کہ فرزند آدم کی خطاؤں کا زیادہ حصہ زبان ہی سے متعلق ہے اور زبان سے زیادہ کسی عضو کے گناہ نہیں ہیں
    • دین کا تبصرہ حسد کے بارے میں
    • ارشاد خدا وند عالم ھے :” لا تتمنوا ما فضل اللہ بہ بعضکم علی بعض “ اور خدا نے جو تم میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دے رکھی ھے اس کی ھوس نہ کرو
    • جھوٹ دین کی نظر میں
    • قرآن مجید صریحی طور سے جھوٹ بولنے والے کو دین سے خارج سمجھتا ھے چنانچہ ارشاد ھے
    • تقویٰ کی حقیقت
    • تقویٰ کا مصدر وقایہٰ ہے، جس کے معنی ہیں حفاظت اور پرہیزگاری۔ شرعی اصطلاح میں خود کو ہر اس چیز سے روکنا جو آخرت کے لیے نقصان دہ ہو
    • صبر کے مراتب
    • خواہش کے مطابق صحت، سلامتی، مال، جاہ، کثرت عشیرہ، اسباب زندگی لذات دنیا کی طرف میلان سے صبر، کہ یہ انتہائی ضروری کام ہے اور اس میں غرق ہو جانا ہلاکت کا سبب بھی ہو سکتا ہے۔
    • اخلاق کی قدر و قیمت
    • ھر معاشرہ کی زندگی اور ھر قوم کے تکامل میں اخلاق شرط اساسی ھے ۔ انسانی پیدائش کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کی بھی تخلیق ھوئی ھے
    • جھوٹ کے نقصانات
    • سچائی جتنی پسندیدہ چیز ھے جھوٹ اتنی ھی نا پسندیدہ چیز ھے ۔ سچائی بھترین صفت ھے اور جھوٹ بد ترین صفت ھے
    • بابل میں شادی کی رسم
    • بابل میں عورت کو خرید کر زوجیت میں لانے کا تصور ان کے حموارئی قانون میں نہ تھا بلکہ شاید اس سے قبل بھی اس کا کوئی وجود نہ تھا
    • دین یہود میں ازدواج
    • یہودی قانون میں عورت کی شادی اپنے ولی کے اذن سے ہوتی ہے، عقد کی ظاہری علامت یہ ہے کہ مرد اس عورت کے ہاتھ پر ایک رقم رکھتا ہے...
    • چین میں شادی کی رسم
    • چین کے مذہبی دستور کے مطابق ہمنام خانوادے ایک دوسرے سے شادی نہیں کر سکتے، لیکن عملی طور پر اس مذہبی حکم کو ترک کیا گیا ہے
    • یونان و ایتھنز میں ازدواج
    • یونان میں شادی کا اصل مقصد حکومت کیلئے سیاسی لوگ پیدا کرنا ہوتا تھا، اس لئے ضروری تھا کہ شادی کے ذریعے اولاد پیدا کرائی جائے
    • روم میں شادی کے رسم و رواج
    • روم کے لوگوں کے ہاں عموماً یونانی ازدواج کے قوانین مرسوم تھے، مگر عورت کا اپنے شوہر کے گھر جہیز لے کر جانا ازدواج کیلئے ضروری شرط نہ تھی
    • آل حمیر کے ہاں ازدواج
    • حمیر کے لوگ ملک سبا میں رہائش پذیر تھے، اُن کے قوانین بھی مخصوص قسم کے تھے۔ وہ بڑے ثروت مند لوگ تھے، اور عطریات کی تجارت کیا کرتے تھے۔
    • نھج البلاغہ: کتاب حق و حقیقت
    • جس دن ھم نے نھج البلاغہ کا ادراک کر لیا اور تمام تعصبات و جانبداریوں سے مبرا ھوتے ھوئے اسکی کنہ حقیقت تک پھنچ گئے اس دن ھم تمام سماجی، اخلاقی، معاشی اور فلسفیانہ مکاتب فکر سے بے نیاز ھوجائیں گے۔
    • عیب تلاش کرنے والا گروہ
    • کچھ لوگوں میں ایک منحوس عادت یہ ھوتی ھے کہ وہ ھمیشہ دوسروں کی لغزشوں اور بھیدوں کی تلاش میں رھا کرتے ھیں تاکہ ان لوگوں پر نقد و تبصرہ کریں ان کا مذاق اڑائیں ان کی سر زنش کریں ، حالانکہ خود ان لوگوں کے اندر اتنے عیوب ھوتے ھیں
    • زندگی کے روشن و تاریک پھلو
    • انسان کی زندگی راحت و تکلیف سے عبارت ھے ۔ ان میں سے ھر ایک انسان کی کوتاہ و محدود زندگی پر سایہ فگن ھے ھر شخص اپنے مقسوم کے مطابق ان دونوں سے دو چار ھوتا ھے اور اسی تلخ حقیقت کے مطابق انسان راحت و الم کے درمیان اپنی پوری زندگی گزار دیتا ھے ۔
    • اپنے آپ سے بے خبری
    • انسا ن کی ایک ایسی سب سے بڑی اخلاقی کمزوری جو ناقابل علاج ھے وہ اپنے سے بے خبری ھے ۔زیادہ تر گمراھی...
    • خود شناسی کے اصول
    • گھر میں ایک جگہ بیٹھ جاؤ اور گھر والوں سے کھہ دو کہ کوئی بھی مجھے ڈسٹرب نہ کرے جگہ جتنی پر سکون و آرام دہ ھو اور تم بھی جس قدر آرام سے ھو کسی قسم کی جلدی نہ ھو اتنا ھی بھتر ھے جب تم کسی کام کو کرنا چاھو تو اس کی بنیاد ی شرط یہ ھے
    • خیانت کے خطرات
    • اس میں کوئی شک نھیں ھے کہ ھمارے آج کے معاشرے میں جو فساد و انحراف پایا جاتا ھے اس کی مختلف...
    • خیانت اسلام کی نظر میں
    • پروردگار عالم نے جو قوانین و اصول اپنے بندوں کے لئے وضع فرمائے ھیں ان کو لفظ امانت سے یاد کیا ھے اور متعدد مقامات پر خیانت سے...
    • معاشرے میں عدالت کی ضرورت
    • تاریخی مطالعہ اور انقلابات کی تحقیق ھم کو اس اھم نکتہ کی طرف متوجہ کرتی ھے کہ تمام اقوام و قبائل اور مختلف ادوار میں جتنے بھی انقلابات و بغاوتیں ھوئی ھیں ان سب کا محور عدالت و انصاف تھا ۔
    • ظلم کے بھڑکتے شعلے
    • معاشرہ کو کمزور ومضمحل کرنے میں اور اخلاقی و اجتماعی امن عامہ کے بر باد کرنے میں ظلم و ستم کی تاثیر نا قابل انکار ھے...
    • ”فطرت“ قرآن ميں
    • مجيد ميں ”فطر“ کے مشتقات مختلف طريقے سے استعمال ھوئے ھيں۔ مثلاً ”فطرالسموات والارض“...
    • دين کا ظلم سے مقابلہ
    • قرآن مجيد ستمگاروں کے انجام کا اعلان کرتے ھوئے کھتا ھے :” و تلک القريٰ اھلکنا ھم لما ظلموا و جعلنا لمھلکھم موعدا “
    • نشہ آور چيزيں
    • کيا ايسے مشروبات جن ميں الکحل کا استعمال ہوتا ہے نجس ہيں؟
    • کافر کے احکام
    • بعض فقہا اہل کتاب کو نجس اور بعض انہيں پاک قرار ديتے ہيں آپ کي کيا رائے ہے؟
    • میت کے احکام
    • کیا میت کے غسل ، کفن اور دفن میں مماثلت اور ہم جنس ہونا شرط ہے یا نہیں بلکہ زن و مرد میں سے ہر ایک دوسرے کی میت کے یہ کام انجام دے سکتاہے؟
    • غسل جنابت کے احکام
    • کيا وقت کے تنگ ہونے کي صورت ميں مجنب شخص تيمم کرکے نجس بدن اور لباس کے ساتھ نماز پڑھ سکتاہے يا نہيں بلکہ ضروري ہے کہ بدن اور لباس کو پاک کرے اور غسل کرے اور پھر نماز کي قضا بجالائے؟
    • نجاسات کے احکام
    • کيا خون پاک ہے؟ ج:جن جانداروں کا خون اچھل کر نکلتا ہو انکا خون نجس ہے۔
    • قرآني دعائيں
    • ربنا آتنا فى الدنيا حسنۃ و فى الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار...