• زیارتی سفروں کی یادگاریں
    • انگوٹھی استعمال کرنا، خاص کرکے عقیق کی انگوٹھی ہمارے قومی اور مذہبی اعتقادات میں ہے۔اسی وجہ سے زیارتی شہروں کا سب سے اچھا تحفہ یہی انگوٹھیاں ہیں۔
    • سردابہ جیسا برفی دیہات
    • ان دنوں برفباری کی وجہ سے سردابہ (اردبیل کا گاؤں) ایک برفی زمین بن گیا ہے۔ یہاں کا جھڑنا بھی وہاں کے دیگر قابل دید مقامات کی طرح برفوں سے ڈھکا ہواہے۔
    • امام رضا(ع) کے پیدل چلرے والے زائر
    • امام رضا(ع) کے پیار کرنے والے ایران کے مختلف علاقوں سے پیدل چل کے اپنے آپ کو ان کے حرم تک پہنچاتے ہیں تاکہ حضرت محمد(ص) کی وفات کے دن ان کے بزرگ عزاداروں کے گروہ میں شامل ہو سکیں۔
    • تہران کے پرانے محلّے
    • منطقہ 12 تہران کے سب سے پرانے محلوں میں سے ہے جو شہر کے مرکز پر واقع ہے۔تہران کا بازار، کئی سفارتخانے، چند اثر مهم میراثی تهران و بسیاری از مراکز و نهادها دولتی، وزارتخانه‌هااس منطقے میں واقع ہیں جن کی بناپر شہر کی بہت اہم حصہ بن چکاہے۔ اس منطقے کے کچھ عم
    • فومن کی خوشبو تحفہ
    • فومن کا مقامی کلوچہ ایران کی ہزاروں میٹھا‏ئیوں میں ایک ہے۔ انڈا، چینی، گھی، اس کلوچہ کو بنانے میں سب سے اہم ہیں۔ اگرچہ اب ایران کے مختلف مقامات میں یہ کلوچہ بنایا جاتاہے مگر اس کی اصلی جگہ فومن ہی ہے۔
    • دالاہو
    • زاگرس کے پہاڑوں کا ایک خوبصورت پہاڑ جو کرمانشاہ پر واقع ہے اور اپنے خوبصورت مناظر فطرت کی وجہ سے مشہور ہے۔
    • تبریز کی راتیں
    • تبریز ایران کی تہذیب کا ایک اہم مرکز ہے۔ اس خوبصورت شہر کی راتیں اسے اور حسین بناتاہے۔ یہاں اس حسن کی کچھ مثالیں پیش کرتے ہیں۔
    • سلماسی گھر
    • تبریز کے مقصودیب محلے میں واقع ایک پرانی عمارت ہے جو قاجار بادشاہوں کے زمانے سے متعلق ہے۔ اب یہ دومنزلہ گھر میوزم کی حیثیت سے پہچانا جاتاہے۔
    • نیاسر آبشار
    • یہ آبشار ضلع کاشان کے پرانے گاؤں (نیاسر) میں مناظر فطرت کا ایک نہایت خوبصورت نمونہ ہے۔
    • شورابیل
    • اردبیل کا خوبصورت جھیل جس کے بیچ ایک رستورانٹ اور اس کے ارد گرد ٹریک ایتھلیٹکس، سائیکلنگ ٹریک، پارک، چڑیا گھر، شہربازی اور کئی ہٹل بنائے ہوئے ہیں۔
    • البرز کے پہاڑوں کے اندر موتی
    • کندلوس کا گاؤں جو صوبہ مازندران کے ضلع نوشہر میں واقع ہے اپنی 4000 سالہ تاریخ کے ساتھ البرز کے پہاروں کے اندر موتی کی طرح چمکتی ہے۔
    • زیارت کا گاؤں
    • یہ گاؤں گرگان کے جنوب میں واقع ہے جو سکھے اور ٹھندے موسم کی وجہ سے بہت سارے لوگ گھومنے کےلیے وہاں جاتے ہیں۔ خوبصورت جھڑنے، گرم پانی کا چشمہ اور امام کی اولاد کا مزار اس گاؤں کے قابل دید مقامات میں سے ہیں۔
    • چلاو کا گاؤں
    • آمل کے جنوب شرق کے 30 کیلومٹر پر مرکزی البرز کے پہاڑ اور گھاٹیوں کے درمیان ایک دلکش، دلچسپ اور نہایت خوشگوار مقام واقع ہے۔
    • ناہار خوران کا جنگل، خوبصورت نظارہ
    • یہ پرانا جنگل اپنے لمبے لمبے درختوں اور سیاحتی سہولیات کے ساتھ صوبہ گلستان میں سیر کرنے کا ایک خوبصورت نظارہ ہے اور نہ صرف صوبہ کے رہنے والے کو بلکہ دوسرے صوبوں کے رہنے والوں کو اپنی طرف کھینچتاہے۔
    • آشورادہ جزیرہ
    • یہ کاسپین بحریہ کا اکیلا ایرانی جزیرہ ہے جو صوبہ گلستان کے ضلع بندر ترکمن میں واقع ہے۔
    • آلاشت
    • مازندران کے گھنے جنگلوں کے اندر وہ خوبصورت شہر ہے جو اپنی خوشگوار موسم کی بناپر، مازندران کا ایک اہم سیاحتی علاقہ ہے۔
    • مرزا کوچک خان کا تاریخی گھر
    • مرزا کوچک خان(1921-1880) ایران کے ان عظیم قومی شخصیات میں سے ہے جنہوں نے بیسویں صدی میں ایران کے شمالی علاقوں میں انقلابی تحریک کا باعث بنا۔
    • گردنہ حیران
    • آستارا اور اردبیل کے راستے کو جوڑنے والا گردنہ جس کے ایک طرف گھنے پہاڑ اور ہڑے بھرے جنگل موجود ہے اور دوسری طرف ایران اور آذربایجان کی سرحدی وادی واقع ہے۔
    • تہران میں عاشورہ
    • کربلا کا واقعہ انساني اور اسلامي تاريخ کا ايک انتہائي المناک ترين باب ہے جہاں ايک طرف تو ظلم کي انتہا ديکھنے کو ملي جبکہ دوسري طرف بہادري اور قرباني کي لازوال مثال رہتي دنيا تک کے انسانوں کے ليۓ قائم ہوئي -
    • دروازہ قرآن
    • دروازہ قرآن، شیراز سے باہر جانے کا پرانا دروازہ ہے جو چہل مقام اور باباکوہی کے پہاڑوں کے درمیان واقع ہے اور کریم خان کے دور میں اس دروازے کے اوپر والے کمرے میں قرآن رکھا گیا۔
    • حافظیہ
    • حافظیہ، ایرانی تہذیب کا نشان: حافظیہ شیراز کے قابل دید مقامات میں سے ہے جس میں حافظ شیرازی کا مقبرہ واقع ہے ۔
    • چغازنبیل
    • چغازنبیل ایران کا ایک کا بہت پرانا مندر ہے جو 1250 قبل مسیح بنایا گیا ہے۔ یہ مندر ایران کے صوبہ خوزستان میں واقع ہے
    • مختلف کپ
    • کافی اور چائے کے کپ کے بنانے میں جدت طرازیاں