• حضرت خضر کی عبادتگاہ - قم
    • مقدس شہر سے چھ کلومیٹر کے فاصلے پر حضرت خضر نبی (ع) سے منسوب پہاڑی ـ کوہ خضر ـ واقع ہے۔ اس پہاڑی کی چوٹی پر تین ہزار سال قبل ایک غار تھی جس میں حضرت خضر (ع) عبادت الہی کیا کرتے تھے۔ وہ پرانی غار آج ایک چھوٹی سی مسجد میں تبدیل ہوگئی ہے
    • شہید عماد مغنیہ کی تصاویر
    • شہید حاج رضوان یا عماد مغنیہ، وہی مرد مجاہد ہیں جن کا امریکہ اور عالمی صہیونیت نے 30 برس تک تعاقب کیا اور صرف اسی وقت انہیں دہشت گردی کا نشانہ بنا سکے جب بعض عرب بھائیوں نے ان کی ساتھ قریبی تعاون کیا
    • مشہد اردہال کربلائے ایران
    • مشہد اردہال کربلائے ایران؛ حضرت سلطان علی بن امام محمد باقر (ع) کی مظلومانہ شہادت کا مقام ہے جو شہر کاشان سے 42 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے. حضرت سلطان علی ایران میں مدفون ان چار امامزادگان میں سے ہیں جن کا شجرہ نسب بالکل صحیح اور معلوم و معین ہے.
    • پیترا پریوں کا شهر
    • پیترا کوئی تاریخی شهر ہے جو اردن میں واقعپ ہے اور نبطیوں کی پرانی دارالحکومت تها. پیترا کا مطلب یونانی زبان میں پتهر ہوتا ہے
    • جرمنی کی تصاویر
    • جرمنی وسط یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔ اس کا سرکاری نام وفاقی جمہوریہ جرمنی ہے۔ اسے انگریزی زبان میں جرمنی، جرمن زبان میں ڈوئچ لانڈ اور عربی زبان میں المانیا کہا جاتا ہے۔
    • اٹلی کی تصویریں
    • اطالیہ (اطالوی میں Italia) جنوبی یورپ میں میں واقع ایک جزیرہ نما ملک۔ رومی سلطنت و‌رومی تہذیب یہاں سے شروع ہوئی تھی۔
    • جاپان کی تصاویر
    • (جاپانی:日本، نیپون،نیہون، یعنی سورج کا سرچشمہ) چڑھتے سورج کى سرزمین مشرقى ایشیامیں واقع ہے
    • کیڑے مکوڑوں کی تصاویر
    • کیڑے مکوڑے زمین پر پائے جانے والے غیرفقاری جانوروں کا سب سے بڑا گروہ ہے، جن کی لاکھوں اقسام اب تک دریافت کی جاچکی ہیں۔
    • چین کی تصاویر
    • چین کی تہذیب دنیا کی ان چند ایک تہذیبوں میں سے ایک ہے جو بیرونی مداخلت سے تقریبا محفوظ رہیں اور اسی وقت سے اس کی زبان تحریری شکل میں موجود ہے۔
    • آسمان کی دلکش تصاویر
    • آسمان (فارسی میں آس اور مان سے) یا فَلَک (عربی سے) یا گگن (سنسکرت سے) فضاء یا خلاء کا حصّہ ہے جو کسی بھی فلکیاتی جسم کے سطح سے نظر آتا ہے.
    • آبشار کی خوبصورت تصاویر
    • جب دریا کے راستے میں نرم و سخت چٹانوں کی افقی تہیں یکے بعد دیگرے واقع ہوں نیز ان کی موٹائی بھی زیادہ نہ ہو تو دریا نرم چٹانوں کو پہلے کاٹ ڈالتا ہے۔
    • خوبصورت پهولوں کی تصاویر
    • پھول (Flower) کچھ پودوں کے ایک حصے کا نام ہے۔ پھول پودے کی افزائش نسل کا کام کرتا ہے۔ یہ عام طور پر نر اور مادہ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
    • موہنداس کرمچند گاندھی کی فوٹوگیلری
    • موہنداس کرمچند گاندھی (گجراتی: મોહનદાસ કરમચંદ ગાંધી؛ ہندی: मोहनदास करमचंद गांधी) بھارت کے سیاسی اور روحانی رہنماء اور آزادی کی تحریک کے اہم ترین کردار تھے۔ بھارت میں انھیں احترام سے مہاتما گاندھی اور باپو جی کہا جاتا ہے۔
    • لبنان کی فوٹوگیلری
    • لبنان مشرق وسطیٰ کا ایک اہم عرب ملک ہے۔ یہ بحیرہ روم کے مشرقی کنارے پر ایک چھوٹا سا ملک ہے جو زیادہ تر پہاڑی علاقے پر مشتمل ہے۔
    • مصر کی فوٹوگیلری
    • مصر، جمهورية مصر العربية، بر اعظم افریقہ کے شمال مغرب اور بر اعظم ایشیا کے سنائی جزیرہ نما میں واقع ایک ملک ہے۔
    • دیو قامت پانڈا کی فوٹوگیلری
    • دیو قامت پانڈا ریچھ کے قبیل سے تعلق رکھنے والا پستانیہ جانور ہے، جس کا آبائی وطن چین کا مشرقِ وسطیٰ اور مغربِ وسطیٰ ہے. پہلے پانڈا کے متعلق یہ خیال کیا جاتا تھا کہ اس کا تعلق امریکا میں پائے جانے والے ریکون سے ہے۔
    • ہرن کی تصویریں
    • افریقہ کے سبزہ زاروں میں پایا جانیوالا یہ جانور بہت آرام پسند مشہور ہے۔ افریقہ کے علاوہ یہ ایشیاء کے کچھ علاقوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ غلوں یا ریوڑ کی شکل میں رہتے ہیں اور بہت ہی سادہ غذا مثلاً پودے اور سبز پتے وغیرہ کھاتے ہیں جو آسانی سے ہضم ہوجائیں ۔
    • نیولا
    • ایک چھوٹا سا جانور ہے جو بلیوں سے ملتا جلتا ہے اور دنیا کے گرم علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ نیولوں کو اس بات سے عموماً یاد کیا جاتا ہے
    • قطبی ریچھ کی فوٹوگیلری
    • یہ ریچھ ہی کی ایک قسم ہے جو کہ بحر منجمد شمالی اور اس کے اطراف میں پائی جاتی ہے۔ یہ زمین پر پایا جانے والا سب سے بڑا شکار خور جانور ہے
    • پرندوں کی فوٹوگیلری
    • قدرت نے اس جہان میں انسان کی سہولت کے لیۓ نعمتوں کے انبار لگاۓ ہوۓ ہیں ۔ اللہ کی عطا کردہ انہی نعمتوں میں ایک نعمت پرندوں کی اس روۓ زمین پر موجودگی ہے ۔
    • لال لومڑ کی فوٹوگیلری
    • لومڑ کے قبیل سے تعلق رکھنے والا ایک گوشت خور پستانیہ جانور ہے۔ برطانوی جزائر جہاں اب لومڑ کی مزید کسی بھی قسم کی نسل نہیں پائی جاتی، لال لومڑ کو صرف لومڑ بھی کہا جاتا ہے۔
    • بحیرہ خزر کی تصاویر
    • بحیرہ خزر رقبے اور حجم کے اعتبار سے دنیا کی سب سے بڑی جھیل ہے جس کا رقبہ 3 لاکھ 71 ہزار مربع کلومیٹر (ایک لاکھ 43 ہزار 244 مربع میل) جبکہ حجم 78 ہزار 200 مکعب کلومیٹر (18 ہزار 761 مکعب میل) ہے۔
    • خوبصورت ہاتھیوں کی فوٹوگیلری
    • ہاتھی جنگلی حیات میں جسیم اور طاقتورترین ممالیہ جانور سمجھا جاتاہے ہاتھی کی عام طور پر تین اقسام ہیں افریقی بش ہاتھی، افریقی جنگلی ہاتھی (جسے عام طور پر افریقی ہاتھی بھی کہا جاتا ہے) اور ایشیائی ہاتھی، جسے انڈین ہاتھی بھی کہا جاتا ہے
    • گل لالہ کی فوٹوگیلری
    • گل لالہ یا لالہ (Tulip)، للی کے خاندان کا سدا بہار پھول دار پودا ہے۔ پودوں کی اس جنس (genus) کو لعلع (Tulipa) کہا جاتا ہے اور ان کی 100 کے قریب انواع (Species) ہیں
    • تیندوا کی فوٹوگیلری
    • چیتے سے مشابہت رکھنے والا یہ جانور بلی کی نسل(Felidae) سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا شمار دنیا کی چار بڑی بلیوں میں سے ہوتا ہے۔ یہ وزن میں چیتے سے بھاری ہوتا ہے۔ اور اس کا منہ چیتے سے قدرےبڑا ہوتا ھے۔
    • موسم بهار کی فوٹوگیلری
    • موسم بہار سال کے سب موسموں میں پسندیدہ ترین موسم ہوتا ہے جس میں قدرتی خوبصورتی اپنے جوبن پر ہوتی ہے اور ہر جاندار اس کے آنے کا انتظار کرتا ہے ۔ موسم بہار کا آغاز ہوتے ہی درخت سرسبز ہو جاتے ہیں ، ننھی ننھی کونپلیں پھوٹ پڑتی ہیں -
    • حضرت امام خمینی رح کی زندگی پر مبنی چند تصاویر
    • ایران کے مذہبی رہنما۔ بانی اسلامی جمہوریہ ایران ۔ آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ الموسوی الخمینی(رہ) 17 مئی 1900ء کو خمین میں پیدا ہوئے جو تہران سے تین سو کلومیٹر دور ہے۔ ایران ، عراق ، اور اراک میں دینی علم کی تکمیل کی۔