• دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کے علاقے الثرثار میں عراقی سیکورٹی فور‎سز اور دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کے درمیان لڑائی جاری ہے
    • ایران کا واضح پیغام
    • ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکہ اور یورپ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے کی صورت میں اپنے ایٹمی پروگرام کو پہلے سے زیادہ بلند سطح پر جاری رکھے گا
    • آل سعود کا ظلم اور شیخ نمر
    • حزب اللہ کے سربراہ نے استفسار کیا کہ کیا اب بھی وقت نہیں آیا ہے کہ برطانیہ کے لیے آل سعود کی نوکری اور مسئلہ فلسطین کو سبوتاژ کرنے کے لیے اس حکومت کے اقدمات کو برملا کیا جائے؟
    • آیت اللہ شیخ نمر کی شہادت پر احتجاج
    • شیخ نمر کی شہادت پر دنیا بھر میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے مذمتی بیانات دیۓ اور آل سعود کی اس گھناؤنی حرکت پر افسوس کا اظہار کیا
    • آیت اللہ شیخ نمر کی شہادت
    • شیخ نمر کی شہادت آئندہ نسلوں کے لیۓ بہت بڑے ثمرات چھوڑ دے گی ۔ ان کی شہادت آل سعود کے ظلم کے خلاف کاری ضرب ثابت ہو گی ۔ اگر نفس زکیہ ایک تمثیلی چیز ہے تو شیخ شہید حقیقتاً نفس زکیہ ہے
    • شھادت آیت اللہ شیخ نمر
    • حق اور سچ کی زبان کو کبھی بھی طاقت کے زور پر دبایا نہیں جا سکتا ہے ۔ سعودی عرب میں آل سعود کی حکومت نے اپنے عوام کو ان کی مذھبی آزادی سے روک رکھا ہے
    • ایران اور چین کے تعلقات میں توسیع
    • رہبرانقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں ایران اور چین کی قدیم تاریخ و تمدن اور دونوں ملکوں کے عوام کے دیرینہ تجارتی اور ثقافتی تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ایران کی حکومت اور عوام ہمیشہ چین جیسے قابل اعتماد اور
    • شہید شیخ باقر نمر
    • اسلامی دنیا میں بہت سارے مسائل کی بنیادی وجہ تکفیری عناصر کی زور زبردستی ہے جس سے اسلام اور اسلامی ممالک کے بنیادی تشخص کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے
    • پاکستان کی ثالثی کے لیۓ کوششیں
    • ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیۓ پاکستان کا ایک اعلی رکنی وفد سعودی عرب اور ایران کے دورے پر ہے اور اس وفد کی قیادت پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کر رہے ہیں
    • ایران اور سعودی عرب میں کشیدگی
    • حالیہ دنوں میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات نہایت کشیدہ ہو گۓ ہیں جس کی وجہ دو ہفتے قبل سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت تھی
    • چین کے صدر کا دورہ ایران
    • چین کے صدر تیئیس جنوری کو ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
    • سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حجاج
    • تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت ادارے کے سربراہ سعید اوحدی نے پیر کی رات ایران کے قومی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ منی میں رمی جمرات کے موقع پر جاں بحق ہونے والے ایرانی حجاج کرام کی تعداد بڑھ کر دو سو چھبیس ہوگئی ہے
    • صدر ایران کا جنرل اسمبلی میں خطاب
    • صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ سانحہ منٰی کے حوالے سے، جس میں سیکڑوں ایرانی اور غیر ایرانی حاجی جاں بحق ہوئے ہیں، ذمہ داری کا مظاہرہ کرے
    • بحرین میں مسجدوں کی شہادت
    • رپورٹ کے مطابق بحرینی عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کرکے آل خلیفہ کے ایجنٹوں کے ہاتھوں بحرین میں اڑتیس مسجدوں کو شہید کر دیئے جانے کی مذمت کی ہے
    • ایٹمی تنازعے کا کامیاب حل
    • ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے کے فورا بعد ایران کے تیل کی برآمدات میں روزانہ پانچ لاکھ بیرل اور پانچ سے چھ ماہ کے بعد دس لاکھ بیرل کا اضافہ ہو جائے گا
    • ایران کے ایٹمی تنازعے کا کامیاب حل
    • اسلامی جمہوریہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی تنازعے کو بڑے احسن انداز سے حل کر لیا گیا ہے اور بالاخر عالمی طاقتیں ایران کے پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کے حق کو تسلیم کرنے پر مجبور ہو گئیں ہیں
    • جامع ایٹمی سمجھوتے کی تدوین
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے کہا ہے کہ ممکنہ ایٹمی سمجھوتے کے مسودے کی تدوین کا کام ماہرین کی سطح پر مکمل ہو گیا ہے-
    • شام کی صورت حال پر بان کی مون کا افسوس
    • بعض مغربی اور علاقائی ممالک سے وابستہ دہشتگرد گروہوں کے نفوذ اور دراندازی کے باعث پیدا ہونے والے بحران شام کو ساڑھے چار سال گذرنے کے بعد اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ عالمی برادری ، شام کے عوام کی اذیت و تکلیف بڑھنے پر شرمندہ ہے
    • یمن پر سعودی جارحیت بدستور جاری
    • لبنان کے المیادین ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انصار اللہ کے ترجمان ضیف الشامی نے کہا کہ تحریک انصاراللہ کے نمائںدے عمان کی حکومت کی دعوت پر مسقط گئے ہیں تاہم انھوں نے امریکی وفد کے ساتھ ملاقات نہیں کی ہے-
    • یمن پر سعودی جارحیت بدستور جاری
    • یمن پر سعودی جارحیت بدستور جاری ہے اور یہ سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ تازہ جارحیت کے متعلق موصول ہونے والی رپورٹوں کے مطابق متعدد عام شہری شہید ہوگئے۔
    • یمن میں القاعدہ کا استعمال
    • یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب یمن کے خلاف جنگ میں القاعدہ کو بھی استعمال کررہا ہے-
    • سعودی عرب کا یمن پر حملہ اور میڈیا
    • اس جنگ میں جہاں بہت سارے ٹی وی چینل مادی فوائد اور شہرت کے لیۓ باطل قوّتوں کے ہاتھ میں کھلونہ بنے ہوۓ ہیں وہیں بہت سارے ایسے بھی ٹی وی چینل ہیں جو حق کا ساتھ دے رہے ہیں
    • یمن کےخلاف آل سعود کی میڈیا جنگ
    • موجود دور میں میڈیا کو پروپیگنڈے کے لیۓ استعمال کیا جا رہا ہے اور سعودی عرب کے یمن پر موجود حملے میں بھی میڈیا کا بہت شدّت کے ساتھ استعمال کیا جا رہا ہے
    • یمن کےخلاف آل سعود کی جنگ
    • سعودی عرب نے امریکی مدد سے مظلوم یمنی عوام پر حملہ کر رکھا ہے ۔ امریکہ اور سعودی عرب یقینی طور پر باطل محاذ کے علمبردار ہیں اور یمن کے خلاف جنگ میں باطل محاذ کی شکست اور ناکامی یقینی ہے
    • امام المتقین کا جشن ولادت با سعادت
    • مولود کعبہ، امام المتقین، سیدالوصیین، امیرالمومنین حضرت علی ابن علی ابن ابیطالب علیہ السلام کا جشن ولادت با سعادت، دنیا بھر میں انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے-
    • یمن پر سعودی جارحیت
    • عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا کہ یمن کا مسئلہ سیاسی طریقے سے حل کیا جائے انہوں نے کہاکہ سب کو چاہئے کہ یمن کا مسئلہ پرامن طریقے سے حل کریں
    • ایران کے ایٹمی مسئلے کا کامیاب حل
    • اسلامی جمہوریہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک ممالک تہران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں۔ سوئزرلینڈ کے شہر لوزان سے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ مسائل کا حل تلاش کر لیا گیا ہے۔
    • عراقی معاملات میں امریکی خیانت
    • امریکہ گذشتہ دس برسوں سے عراقی حکومت پر مسلسل دباؤ ڈالتا آرہا ہے کہ بعثیوں کوفوج میں شامل کیا جائے اور انہیں اہم کمانڈ بھی سونپی جائے جس کے نتیجے میں بعثی عناصر فوج میں گھس چکے ہیں
    • داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
    • داعش جیسے دہشت گرد گروہ اسلام کو بدنام کرنے کے لیۓ عمل پیرا ہیں ۔ اس میں شامل زیادہ تر افراد کا تعلق یورپ کی جیلوں سے ہے اور وہ جرائم پیشہ افراد ہیں
    • داعش کی حقیقت
    • امریکہ ، برطانیہ ، اسرائیل اور اس کے اتحادی ممالک نے ایک مدّت کے بعد دنیا کو ایک نئی سازش میں پھنسانہ ہوتا ہے