• داعش کے وحشی کارندے
    • داعش کی شکل میں دہشت گرد گروہ نے اسلام کے نام پر ایسی وحشیانہ کاروائیاں کی ہیں کہ جن کا اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے
    • داعش ایک سازش
    • اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ جنگ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ اسلام اور انسانیت کے دشمنوں نے ہر دور میں ایسی ناپاک حرکتیں جاری رکھی ہیں
    • ایران میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز
    • اسلامی جمہوریہ ایران کے گوشہ و کنار میں عشرہ فجر کی تقریبات کا باقاعدہ آغازہوچکا ہے۔ عشرہ فجر کی مرکزی تقریب تہران میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے حرم میں جاری ہے
    • داعش کے خلاف ایران کی مدد
    • عراق کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک پر داعش دہشت گرد گروہ کے حملے کے فورا بعد ہی اسلامی جمہوریۂ ایران نے عراق کی مدد کی
    • توہین آمیز خاکے اور سازشیں
    • فرانس کے ایوان زیریں نے جولائی ۲۰۱۰ء میں حجاب پر پابندی کے بل کی منظوری دی تھی، جس کے بعد اپریل ۲۰۱۱ء میں پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون کے تحت مسلم خواتین کے مکمل حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
    • توہین آمیز خاکوں کی اشاعت
    • فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو میں توہین خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر پورے عالم اسلام میں ایک بار پھر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اور اسلامی جمہوریہ ایران و پاکستان سمیت پوری اسلامی دنیا اس پرسراپا احتجاج ہے۔
    • فرانس کی دوغلی پالیسی
    • فرانس کے حکام کی جانب سے تمام ادیان منجملہ اسلام کا احترام کرنے کے دعووں کے باوجود اس ملک میں اسلام کے خلاف ہفت روزہ جریدے چارلی ایبڈو کی جانب سے توہین آمیز اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
    • چارلی ایبڈو ،جاہلیت کا عکاسی
    • اسلام ، امن و سلامتی کا دین ہے جو اپنے پیروکاروں کو تہذیب سکھاتا ہے ۔ اسلام کے آنے کے بعد انسانی معاشرے پر جو اثرات مرتب ہوۓ ہیں اس سے کسی طرح کا بھی انکار ممکن نہیں ہے ۔
    • بریگیڈیئر اللہ دادی کی شہادت
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بریگيڈیر محمد علی اللہ دادی کی تعزیت پیش کی ہے
    • حسن نصراللہ کا اسرائیل کو انتباہ
    • حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے دو کلمے کے ایک پیغام میں اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی اپنی پناہ گاہیں آمادہ کرلیں
    • ایران خطے کی ایک موثر طاقت
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن نوذر شفیعی نے ایران کو خطے کی ایک مؤثر اور امن قائم کرنے والی طاقت قرار دیا ہے
    • اردنی پائلٹ کو کس طرح قتل کیا جائے
    • دہشتگرد گروہ داعش کی قید میں اردن کے پائلٹ کی رہائی کے لئے امان حکومت کی کوششوں کے باوجود، داعش گروہ نے اس اردنی پائلٹ کو قتل کیئے جانے کی روش کے لئے، انٹرنیٹ میں لوگوں سے رائے طلب کی ہے۔
    • فلسطین مخالف امریکی ویٹو
    • اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے سلامتی کونسل میں فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خاتمے کی قرارداد کے مسودے کو ویٹو کیئے جانے کے امریکی اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
    • پشاور میں بچوں کا قتل عام
    • پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردی کے مقدمات میں سزا پانے والوں کی سزائے موت پر پابندی ختم کردی ہے ۔ پشاور کور کوارٹرز کے دورے کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات میں اس پابندی کے خاتمے کا فیصلہ کیا گیا
    • دہتشتگردی کا افسوسناک ترین واقعہ
    • پشاور میں ہونے والے انسانیت سوز ظلم نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور ہر صاحب فکر انسان اس بات پر شدّت سے غور کر رہا ہے کہ انسان اتنا ظالم کیسے ہو سکتا ہے کہ ننی معصوم جانوں کو بھی نہ بخشے
    • ایٹمی مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے
    • اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہےکہ رہبر انقلاب اسلامی کی رہنمائی اور ملت ایران کی ثابت قدمی کی بدولت ایران میں یورینیم کی افزودگي کا حق تسلیم کیاگیا ہے۔
    • اسلامی معاشرہ میں اقلیتوں کا تحفظ ضروری
    • ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شمع ان پڑھ تھی۔ بلقیس کا کہنا تھا کہ ایک پھیری والا جب اس بھٹی سے گزرا تو اس کو وہاں قرآن پاک کے کچھ صفحات ملے، اور اس نے یہ صفحات گاؤں والوں کو دکھائے۔ بعد میں منگل کی صبح ہزاروں دیہاتی اس بھٹے پر اکھٹا ہوئے اور شمع ک
    • پاکستانی معاشرے میں قوانین کا غلط استعمال
    • یہ بھی سچ ہے کہ شہزاد اور اس کے خاندان نے بھٹے کے ملک کا قرضہ دینا تھا مگراس بربریت اور ظالمانہ واقعہ کے پیچھے شرمناک قصہ یہ بھی ہے کہ بھٹے کے مالک یوسف گجر کی نظرشہزاد کی بیوی شمع پر تھی اور وہ اسکو اپنی ہوس کا نشانہ بنانا چاہتا تھا۔
    • پاکستان میں مذھبی اقلیتی برادری پر ظلم
    • حالیہ دنوں میں ضلع قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں مسیحی برادری کے ایک جوڑے کو زندہ جلاۓ جانے کا ایک نہایت ہی بھیانک واقعہ پیش آیا جس سے پاکستانی معاشرے پر بہت انگلیاں اٹھیں ۔
    • سعودی جیلوں میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم
    • باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے جیلوں میں بند شیعہ مسلمانوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔العوامیہ نیوز نے ہفتے کے روز سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں کے ساتھ آل سعود کے امیتازی سلوک سے متعلق جاری پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    • ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کے نئے سربراہ کا انتخاب
    • رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ڈاکٹر محمد سرفراز کو اسلامی جمہوریہ ایران نشریاتی ادارے آئي آر آئي بی کا سربراہ معین فرمایا ہے۔ رہبرانقلاب اسلامی کے حکم میں آیا ہے کہ ایران کے ریڈیو اور ٹی وی کے ادارے کے کاندھوں پر ثقافتی خود مخ
    • حسين کا غم منانے والے کون اور اس سے روکنے والے کون؟
    • متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما الطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش، طالبان اور القاعدہ سے زیادہ خطرناک ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے لندن سے ٹیلی فونک خطاب میں کہا کہ کراچی میں سب سے پہلے طالبانائزیشن کی نشاندہی کرنے والا میں ہی تھا، جس پر میرا
    • دنیا بھر میں نواسہ رسول (ص) کا سوگ
    • آج ایران، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بھی یوم عاشور منایا جارہا ہے ۔ آج پورے ایران میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے بہتر ساتھیوں کا غم منایا جارہا ہے اور ملک کا چپہ چپہ سوگوار ہے۔
    • داعش میں یورپی لڑکیوں کی شمولیت کے اسباب
    • العالم کی رپورٹ کے مطابق ہاریٹ شرووڈ نے گارڈین کے لئے لکھی گئی اپنی رپورٹ میں، شام میں جہاد نکاح کے بارے میں لکھا ہے کہ ازدواج یا شادی وہ محرک ہے جس نے سیکڑوں یورپی لڑکیوں کو شام میں دہشتگردوں کی صفوں میں شامل ہونے کے لئے آمادہ کیا ہے
    • عراق میں امریکا کا مقصد
    • عراق میں ایک منتشر اور کمزور حکومت تکفیری دہشت گرد عناصر کے مقابلے میں زیادہ دیر تک ثابت قدم نہیں رہ سکے گی اور آخرکار ان کے بعض مطالبات کو ماننے پر راضی ہوجائے گی۔
    • امریکا کے ہاتھوں سے شدت پسند گروہوں کی تشکیل
    • امریکی حکام نے ایسی قوت یا قوتوں کی تلاش شروع کر دی جو مشرق وسطیٰ میں ان کی پالیسیوں کو اچھے انداز میں اجرا کرسکیں۔ اس مقصد کیلئے امریکہ نے غیر حکومتی عناصر جیسے شدت پسند مذہبی گروہوں کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا، جو اس کی نظر میں اس کام کیلئے بہترین انتخ
    • امریکہ داعش سے کیا چاہتا ہے
    • ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس وقت عراق میں امریکہ کا اصلی ہدف ایک کمزور اور اپنی ہم خیال مرکزی کابینہ کی تشکیل کے بعد اس ملک میں تکفیری دہشت گرد عناصر کی موجودگی کو مضبوط بناتے ہوئے عراق کے سیاسی جغرافیا میں ان کے وجود کو رسمی حیثیت دلوانا ہے۔
    • داعش کے سنی حامی کون ہیں؟
    • زید حامد کاکہنا تھا کہ یہ بات بالکل درست ہے کہ کچھ سنی عقیدہ مسلمانوں نے داعش کے ساتھ مل کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن یہ لوگ کون ہیں؟ یہ لوگ درا صل صدام کی باقیات ہیں جو ملک میں افراتفری کا موقع ملنے پر سر نکال رہے ہیں
    • داعش، پیغمبر (ص) اور صحابہ کرام کی سیرت کے خلاف
    • ڈاکٹر مورو کہتے ہیں کہ ایسی درجنوں ویڈیوز موجود ہیں جن میں داعش کے دہشت گرد مرے ہوئے سپاہیوں کے جگر نکال نکال کر کھا رہے ہیں،یہ وہی کام ہے جو مسلمانوں کی دشمن ہندہ نے اسلام کے اوائل ادوار میں کیا تھا،انہوں نے داعش کے دہشت گردوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ت
    • داعش کی تشکیل کا مقصد
    • 2004ء میں ابومصعب الزرقاوی نے عراق میں توحید و جہاد نامی دہشت گرد گروہ تشکیل دیا اور ساتھ ہی اسامہ بن لادن کے ہاتھ پر بیعت کر لی۔ اس طرح یہ گروہ ابومصعب الزرقاوی کی قیادت میں عراق میں القاعدہ کی ذیلی شاخ کے طور پر ابھر کر سامنے آیا۔
    • کیا داعش واقعی ایک سنی گروہ ہے؟
    • مغربی ذرائع ابلاغ اور ان کے زر خرید عرب ذرائع ابلاغ نے عراق میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کو سنی مسلمانوں جہادیوں کا حملہ قرار دیا اور اس بات کو پھیلانے کی کوشش کی کہ عراق میں شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان کوئی جنگ شروع ہو چکی ہے۔
    • سوڈانی صدر سرکاری دورے پر مصر پہنچ گئے
    • سوڈان کے صدر عمر البشیر مصر کے دو روزہ سرکاری دورے پر قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ وہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے سوڈان میں معاشی ترقی کے منصوبوں اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔