• انقلاب کے ارتقاء میں ثقافتی تحریکوں کا کردار
    • اسلامی تہذیب وتمدن کو فروغ دینے کے لئے ہم کو اصول اور نظام کی ضرورت ہے ہم کو چاہئے کہ ہم اپنی تحریک کی راہ و روش کو معین کریں جو حالات ہمارے سامنے ہیں ان کو محسوس کریں اپنے طریقہ کار کو پہچانیں
    • قسم
    • سبھی لوگ/ تجهے خدا کی
    • جانا ، پہنچنا ہے
    • ہم موج ہیں اور ہمارا وصل اپنے آپ سے دور ہونا ہے/ ساحل ایک بہانہ ہے ، جانا ہی پہنچنا ہے
    • کل
    • کل/ ہم نے زندگی کو
    • قیصر امین پور کا انداز سخن (دوسرا حصّہ)
    • قیصر امین پور نے کوشش کی ہے کہ اپنی شاعری میں روز مرّہ کی زبان استعمال کی جاۓ تاکہ اس میں روانی اور سلالت نظر آۓ اور کنایات اور اصطلاحات کا استعمال کرتے ہوۓ ادبی قوانین کا خیال رکھا جاۓ ۔
    • قیصر امین پور کا انداز سخن
    • اس سے پہلے کہ قیصر امین پور بچوں اور نوجوانوں کے شاعر کی حیثیت سے ہمیں یاد آئیں ، موجودہ ادبی دنیا میں وہ اپنی مخصوص شعری خصوصیات کی بدولت بھی بےحد معروف ہیں
    • قیصر امین پور کے حالات زندگی
    • قیصر امین پور 2 اردیبہشت 1338 ہجری شمسی کو ایران کے شہر دزفول میں پیدا ہوۓ ۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقے میں ہی مکمل کی اور پھر اعلی تعلیم کی غرض سے تہران تشریف لے آۓ جہاں انہوں نے تہران یونیورسٹی سے فارسی ادب میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی
    • تہذیبی انقلاب کی اہمیت
    • میں نہیں جانتا کہ آپ لوگوں کو کتنا یاد ہے لیکن انقلاب اسلامی کے شروع ہی میں مرحوم امام خمینی نے ثقافتی اورتہذیبی انقلاب کے مسئلہ کو پیش کیا اور بہت سے ملک کے تعلیمی ادارے بند ہوگئے
    • حضرت مولانا رومی کا عشق الہی
    • مولانا جلال الدین روم کو خدا تعالی سے بےحد محبت تھی اور ان کا عشق الہی ایک شعلہ فشاں ولولہ تھا جو اللہ تعالی کی معرفت کے حصول کے لیۓ دن رات کوشاں رہتا تھا ۔
    • رومی کا روحانی سفر
    • رومی کی روحانی زندگی کو جاننے کے لیۓ ہم ان کی شاعری سے مدد لیتے ہیں ۔ ان کی شاعری ان کے روحانی سفر کی حقیقت اور روحانیت سے ان کی آشنائی کو ظاہر کرتی ہے ۔ ان کے چند اشعار کا ترجمہ پیش خدمت ہے ۔
    • مولانا رومی پر مختصر نظر
    • دنیا میں بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو انسانیت کی سربلندی کے لیۓ اور فلاح کے راستے کی تلاش میں اپنی پوری زندگی قربان کر دیتے ہیں ۔
    • رومی کے حالات زندگی
    • رومی ۱۲۰۷ء میں بلغ کے شہر میں پیدا ہوئے ۔اس وقت تمام ایشیا سماجی و سیاسی اور عسکری نقصانات برداشت کر رہا تھا۔
    • اخبارات و جرائد کا نظارتی کردار
    • اسلامی جمہوری نظام ایک عوامی نظام ہے۔ عوامی نظام یعنی یہ کہ اس کے بنیادی ڈھانچے کی تشکیل میں عوام کا کردار ہے، یہ عوام کو بے خبر نہیں رکھ سکتا، اسے عوام کو با خبر رکھنا ہے، انہیں تجزئے اور تبصرے کا موقع فراہم کرنا ہے، انہیں ضروری و مفید اطلاعات و معلومات
    • شورائے نگہبان اور انتخابات کی نظارت
    • انتخابات کی نظارت بہت اہم چیز ہے کیونکہ انتخابات کی صحتمندی سے پارلیمنٹ صحتمند ہوگی۔ پارلیمنٹ کی صحتمندی، قوانین اور ملک میں کاموں کی بنیادوں کی صحت مندی کا پیش خیمہ ہوگی۔
    • امیر کبیر کی خدمات
    • بعض لوگوں کے نام تاریخی اعتبار سے اس قدر معروف ہو جاتے ہیں کہ ان کی شخصیت کسی بھی تعارف کی محتاج نہیں رہتی
    • ماہرین کی کونسل کی نظارتی روش
    • ماہرین کی کونسل کا سب سے اہم کام قائد انقلاب کا انتخاب اور دوسرے مرحلے میں قائد انقلاب پر نظر رکھنا ہے، تاکہ اس کا اندازہ رہے کہ اس کی صلاحیت و اہلیت باقی ہے یا نہیں؟
    • نظارت اور عدلیہ
    • عدلیہ کو چاہئے کہ قانون کی نگرانی کا خیر مقدم کرے۔ قانون، نگرانی کا ایک ذریعہ ہے۔ قانون خود عدلیہ کے اندر رکھا گیا ایک ایسا عنصر ہے جو عدلیہ پر نظارت کے لئے بہت اہم اور موثر ہے۔
    • نظارت اور مقننہ
    • ایسے قوانین وضع کرنا جو حکومت کو امور کا انتظام صحیح طور پر چلانے پر مامور اور ساتھ ہی اس پر قادر کریں اور پھر ان پر صحیح طریقے سے عملدرآمد کئے جانے کی نگرانی کرنا پارلیمنٹ کا اولیں فریضہ ہے
    • قاجاری دور حکومت میں عورتوں کا لباس
    • ابتدا میں عورتوں کا لباس بغیر بٹنوں والے چھوٹے کرتے پر مشتمل تھا جو سامنے سے کھلا ہوتا تھا ۔ کرتے پر خوبصورتی کے لیۓ مختلف رنگوں کے بٹن بھی لگاۓ جاتے تھے ۔
    • نظارت و نگرانی
    • ما تحت عملے پر نظارت رکھنا بہت اہم ہے۔ میں تاکید کر رہا ہوں کہ اعلی عہدہ داران اور دائریکٹر حضرات ما تحت عملے پر نظارت و نگرانی کو خاص اہمیت دیں۔
    • اسلامي انقلاب کي کاميابي ميں خواتين کا کردار
    • عائلي اور خانداني نظام زندگي ميں ايک مسلمان عورت اپنے گھرانے ميں بہت سے وظائف کي حامل ہے کہ جو گھرانے ميں اُس کے بنيادي رکن ہونے ، تربيت اولاد، ہدايت اور شوہر کي روحي تقويت کرنے عبارت ہیں۔
    • زيارتي شہر کاشان ( حصّہ دوّم )
    • امامزاده شاهزاده عيسى و يحيى کي عمارت مسجد ابيانھ کے نزديک واقع ہے اور اس کے زيارت نامہ کے مطابق يہاں پر دو امامزادے دفن ہيں
    • زيارتي شہر کاشان
    • کاشان ايران کے صوبہ اصفہان کا ايک زيارتي شہر ہے ۔ اس شہر کي وسعت کوئي زيادہ نہيں ہے مگر يہاں پر موجود امامزادوں، سياحتي مقامات اور زيارت گاہوں کي وجہ سے يہ شہر بےحد مشہور ہے
    • شاہنامہ
    • شاہنامہ ساٹه ہزار اشعار پر مشتمل ہے۔ اس ميں فردوسي نے ايران کے پہلے داستاني بادشاه کيومرث سے لے کر آخري ساساني بادشاه يزدگرد سوم تک پچاس سال بادشاہوں کي سرگذشت لکهي ہے
    • فردوسي اور شاہنامہ
    • يوں تو دربار غزني ميں چار سو شعراء موجود تهے ليکن جو شہرت و عظمت ان ميں شاہنامہ کے خالق کے حصّے آئي وه کسي اور نصيب نہ ہوئي۔
    • فارسي ادب غزنوي دور ميں
    • غزنويوں کي حکومت کا زمانہ زياده طويل نہيں ہے حقيقت ميں سلطان محمود کا دور ہي اس ميں زياده اہميت کا حامل ہے
    • غزنوي دور حکومت
    • عباسي خلفاء کي طرح آخري ساماني بادشاه بهي اپني فوجوں ميں ترک سپاہي رکهنے پر مجبور ہوگئے تهے.
    • مصطفي زماني کي زندگي پر مختصر نظر
    • مصطفي زماني ايک معروف ايراني ٹي وي اداکار ہيں اور ان کو شہرت اس وقت نصيب ہوئي جب انہوں نے حضرت يوسف عليہ السلام کي زندگي پر بننے والے ڈرامہ سيريل ميں مرکزي کردار ادا کيا