• اصول کا یہودی شبہ
    • شیعیت پر خطرناک تہمتوںمیں سے ایک یہ ہے کہ ان کی اصل و اساس یہودیت سے منشعب ہوتی ہے اور اس کی جڑ عبد اللہ بن سبا، یہودی کی ہے، جس نے آخری دنوں میں اسلام کا تظاہر (دکھاوا) کیا تھا
    • حقیقت تشیع
    • اسلامی فرقوں میں شیعہ کی مانند کسی فرقہ کو طعن و تشنیع کا مرکز نہیں بنایا گیا اور اس کے کچھ اسباب تھے جن میں سے ایک سبب یہ تھا کہ روز و شب کی گردش کے ساتھ ہمیشہ ان انحرافی نظریات کے مد مقابل رہا تھا
    • انحرافی پہلو
    • وفات رسول اکرم کے بعد جو سب سے بڑی مصیبت آئی وہ تھی اجتہادی فکر کی نشو و نما جو کہ شیعی نظریات کو یکسر بدلنے کی کوشش کر رہے تھے خاص طور سے اموی حکمرانوں کے دور سلطنت میں اور ان کے بعد آنے والے ان کے ہم فکر عباسی خلفاء تھے
    • تشیع کا خصوصی مفہوم
    • حضرت علی کا رسول کے بعد تمام لوگوں پر افضلیت رکھنا نبی اکرم کے صریح نص سے ثابت ہے اور ان کی امامت کے حوالے سے رسول کی حدیث موجودہے اور خدا کا حکم بھی ہے، رسول اکرم کے بعد آپ کی امامت ثابت ہے۔
    • تشیع کا عمومی مفہوم
    • یہ کہ علی کو صرف عثمان پر افضل جاناہے ابوبکر و عمر سے افضل نہیں جانتے، تو اس طرح کی شیعیت میں اصحاب و تابعین اور تبع تابعین کا بہت بڑا گروہ شامل ہو جائے گا
    • مفہوم تشیع
    • صاحبان کتب نے شیعہ اور تشیع کے بارے میں متعدد لفظوں میں تعریف کی ہے ان میں سے اہم نظریات کو پیش کر رہے ہیں:
    • مسیر تشیع
    • امام حسین کی شہادت کے بعد ائمہ نے اس بات کو بخوبی درک کرلیا کہ ابتدائی گروہ کے جانے بعد اب صرف یہی باقی ہیں اور ان میں عقیدتی وہ پختگی نہیں آئی ہے جو قیام کی مطلوبہ اہلیت کی حامل ہو
    • سخت ترین مرحلہ!
    • عثمان کے روح فرسا دوران خلافت کے اختتام کے بعد شیعیان علی کے عروج کا زمانہ تھا، لوگوں کی ہجومی اور ازدحامی بیعت نے حضرت علی کو سریر آراء سلطنت کیا
    • راستہ کی نشاندہی
    • وہ اصحاب جو شیعیان علی تھے ان کا نظریہ یہ تھا کہ خلافت بنی ہاشم اور ان کے سردار سے خارج نہیں ہے
    • آغاز تشیع
    • مسلک اجتہاد جو کہ وصیت و تعلیمات نبوی کے مقابل کبھی بھی سرتسلیم خم کرنے کے قائل نہیں تھا، اس کے مقابل ایک فرمانبردار گروہ وہ ہے
    • توحید
    • اصطلاحاً توحید کے معنی خدا اور مبداٴ ھستی کو ایک ماننے کے ھیں۔ دین اسلام ، دین توحید یعنی خدائے وحدہ لاشریک پراعتقاد اور اس عقیدے کا نام ھے
    • دماغ کی حیرت انگیز خلقت
    • جسم انسان کا اہم ترین اور دقیق ترین مرکز انسان کا دماغ ہے دماغ تمام قوائے بدن کا فرمانروا اور وجود انسان کے تمام اعصابی مراکز کا اصلی مرکز ہے
    • انسان کے جسم میں پوشیدہ راز
    • دانشور و مفکرین حضرات نے خصوصیات انسان کو جاننے کے لئے کچھ علوم کی بنیاد رکھی ہے او راس کے توسط سے کچھ رازوں کو جان سکے ہیں۔
    • حکمت وعدل خدا
    • خدا حکیم ھے اوراس کے تمام افعال وامور حکیمانہ ھیں۔ حکمت کے دو معنی ھیں اور دونوں ھی معنی صفات ثبوتی خدا کے زمرے میں آتے ھیں
    • اثبات نبوت پر ایک نظر
    • نبوت ایک ایسا عظیم و مقدس مقام و منصب ھے جس پر فائز ھونے والا شخص لوگوں کے درمیان مومن ھوجاتا ھے، ان کے لئے محبوب و مقدس بن جاتا ھے اور اس کی اطاعت و پیروی لوگوں کے لئے شرعی اور دینی وظیفہ اور ذمہ داری ھوجاتی ھے
    • قضا و قدر اور عقیدہ توحید
    • عقیدہ توحید دین اسلام کا بنیادی اور پہلا رکن ہے ۔ اسلام انسان کو زندگی گزارنے کے تمام طریقوں میں رہنمائی کرتے ہوۓ اسے سیدھے راستے پر گامزن رہنے کی دعوت دیتا ہے
    • بعثت نبوی اوراس کے لئے ماحول سازی
    • قرآنی نصوص ایسی قدیم تاریخی نصوص ہیں جو نہایت صحیح اور دقیق ہیں نیز عہد رسالت کے زمانے سے تعلق رکھتی ہیں اور علمی طریقۂ کار کی رو سے ہمارے لئے یہ ضروری ہے کہ ہم عصر نبی کے واقعات کے بارے میں صرف قرآنی آیات و نصوص پر ہی بھروسہ کریں
    • انتظار فرج اور ظہور ميں تاخير کی وجوہات
    • اگر دنيا كي عمر كا ايك دن بھي باقي رہ جائے گا تو خداوند عالم اس دن كو اس قدر طولاني بنا دے گا كہ اس ميں حضرت مہدي عجل اللہ تعاليٰ فرجہ الشريف كا ظہور ہوگا اور وہ دنيا سے ظلم و جور كو ختم كر كے اسے عدل و انصاف سے بھر ديں گے ۔
    • آخری نبی ص کی بشارت پچھلے انبیاء نے دی
    • انسان کی رہنمائی کے لیۓ اللہ تعالی نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کو اس زمین پر بھیجا جنہوں نے اپنے خدا کے حکم پر انسان کو زندگی گزارنے کے طریقے بتاۓ اور خدا کی پہچان کرائی ۔
    • عقیدہٴ مھدویت
    • اسلامی تہذیب قرآنی لہجہ ،انسان کی شرافت و برتری کا معیار خدا کی طرف رغبت پیدا کرنا ھے جس کو حکیم کی زبان میں تقوے سے تعبیر کیا گیا ھے
    • غیبت و ظہور امام مہدی (عج)
    • سلسلہ امامت کی بارہویں کڑی اور سلسلہ عصمت کے چودہویں پھول ہمارے زمانے کے اما م اور رہبر حضرت امام مہدی (عج) ۱۵ شعبان المعظم ۲۵۵میں پیدا ہوئے ۔
    • صفات ثبوتی وصفات سلبی
    • صفات ثبوتی وہ صفات ھیں جو ذات خدا کے کمالات کو بیان کرتی ھیں۔ قابل غور ھے کہ خدا کی صفات ثبوتی میں ذرہ برابر نقص وکمی کا شائبہ نھیں پایا جاسکتا
    • ظہور امام مہدی (عج)
    • آخر کار جب کچھ حد تک غیبت امام مہدی کا مسئلہ واضح ہو گیا تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا آک کا ظہور ہو گیا یا نہیں ؟ اس بات کا ثبوت اسلامی کتابوں میں ملتا ہے یا نہیں؟
    • عالم کائنات میں وھابیوں کا نفی واسطہ کا عقیدہ
    • اسلامی عظیم الشان فلسفی اور مفکر حضرات نے اپنے صحائف اور تالیفات میں ، عالم ھستی میں ضرورتِ وجود ”رابطہ“ و ”واسطہ“ پر بحث کی ھے اور طالبان حکمت و عرفان کے لئے خصوصاً مفید، راہ گشا اوربہت عمدہ مطالب ذکر کئے ھیں۔
    • موت کی ماہیت
    • موت کیا ہے؟ کیا موت نیستی‘ نابودی‘ فنا اور انہدام کا نام ہے یا تحول و تغیر اور ایک جگہ سے دوسری جگہ انتقال اور ایک عالم سے دوسرے عالم میں منتقلی کو موت کہتے ہیں؟
    • صفات خدا
    • صفات خدا سے متعلق مختلف تقسیمات بیان کی گئیں ھیں جن میں سے اھم ترین صفات ذاتی (یعنی توحید ذات) اور صفات فعلی (توحید فعلی) ھیں۔
    • برھان نظم
    • قبلا ًيہ بات واضح ھو چکي ھے کہ خداوند عالم کا وجود واضح اور بديھي ھے اور ھر انسان کي فطرت ميں اس کے وجود پر اعتقاد کو وديعت کيا گيا ھے
    • بحث امامت کي شروعات
    • واضح رھے کہ پيغمبر اکرم (ص) کے فوراً بعد ھي آپ کي خلافت کے سلسلہ ميں گفتگو شروع ھوگئي تھي ، چنانچہ ايک گروہ کا کھنا تھا کہ آنحضرت (ص) نے اپنے بعد کے لئے کسي کو خليفہ يا جانشين نھيں بنايا ھے،
    • توحيد و شرک کي حدود
    • توحيد و شرک (خواہ نظري ھو يا عملي) اس کي دقيق حدود کيا ھيں؟ توحيد کيا ھے؟ اور شرک کيا ھے؟ عمل توحيدي، کونسا عمل ھے؟ اور کونسا عمل، عمل شرک ھے؟