• حديث غدير ولايت کا منہ بولتا ثبوت-17
    • اس جملے سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اپنے وصال کے بعد کے زمانے کے لئے انتظام کرنا چاہتے ہيں اور اپنے وصال کے بعد وجود میں آنے والے خلا کو پر کرنا چاہتے تھے
    • حديث غدير ولايت کا منہ بولتا ثبوت-16
    • یہ گواہی اور اقرار لینے کا مقصد کیا تھا؟ کیا اس گواہی کے ذریعے رسول اللہ (ص) لوگوں کو ذہنی طور پر علی علیہ السلام کے مقام و منصب کے اعلان کے لئے تیار کررہے تھے اور انہیں اس حقیقت کے لئے تیار کررہے تھے
    • حديث غدير ولايت کا منہ بولتا ثبوت-15
    • سوال یہ کہ رسول اللہ (ص) کے ان جملوں کی مقارنت سے مقصد کیا ہے؟ کیا اس کا مطلب یہی نہیں ہے کہ رسول اللہ (ص) وہی مقام و منصب امیرالمؤمنین (ع) کو سونپنا چاہتے ہیں
    • حديث غدير ولايت کا منہ بولتا ثبوت-13
    • چنانچہ اس حقیقت میں شک و تردد نہيں ہونا چاہئے کہ مولا سے مراد پہلے مرحلے میں اولی اور دوسروں سے زیادہ شائستہ اور زیادہ لائق ہے اور حدیث غدیر میں بھی مولا سے مراد یہی ہے۔
    • حديث غدير ولايت کا منہ بولتا ثبوت-12
    • علاوہ بریں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا جیسی عظیم شخصیات نے بھی رسول اللہ (ص) کے بھائی علی (ع) کے مخالفین اور آپ (ع) کی خداداد ولایت کے دشمنوں کے سامنے حدیث غدیر سے استدلال فرمایا ہے۔
    • حديث غدير ولايت کا منہ بولتا ثبوت-9
    • حدیث غدیر کو بعد کی صدیوں میں نقل کرنے والے بھی اہل سنت کے علماء ہیں جن میں سے 360 علماء نے اپنی کتابوں میں یہ حدیث نقل کی ہے اور ایک کثیر تعداد نے اس حدیث کی سند کی صحت و استواری پر مہر تصدیق ثبت کی ہے۔
    • حديث غدير ولايت کا منہ بولتا ثبوت-7
    • نہ صرف خطباء اور مقررین بلکہ شعراء بھی اس واقعے سے الہام لے کر اپنے ذوق کو اس عظیم واقعے کی نسبت تفکر اور صاحب ولایت کی نسبت اپنے اخلاص کے ذریعے جلا بخشتے ہیں
    • حديث غدير ولايت کا منہ بولتا ثبوت-6
    • مذکورہ بالا خطبے کے تمام نکات میں غور کیا جائے تو اس میں علی علیہ السلام کی امامت کی زندہ دلیلیں نظر آئیں گی۔ (اس بات کی تقصیل آنے والی سطروں میں ملاحظہ ہو)۔
    • حديث غدير ولايت کا منہ بولتا ثبوت-5
    • رسول اللہ (ص) نے فرمایا: ایک کتاب خدا ہے جس کی جانب چدا کے دست قدرت میں ہے اور دوسری جانب تمہارے ہاتھوں میں ہے اور دوسری میری عترت یعنی اہل بیت (ع) ہیں
    • حديث غدير ولايت کا منہ بولتا ثبوت-3
    • اے پیغمبر (ص)! جو اللہ کی طرف سے آپ پر اتارا گیا ہے، اسے پہنچا دیجئے اور اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو اس کا کچھ پیغام پہنچایا ہی نہیں اور اللہ لوگوں سے آپ کی حفاظت کرے گا۔
    • آيت ولايت کے مخالفين کا جواب 8
    • بعض لوگوں نے لفظ ولیّ پر اعتراض کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے معنی دوست، مددگار وغیرہ کے ہیں، متصرف، صاحب اختیار اور سرپرست کے نہیں نہیں۔
    • آيت ولايت کے مخالفين کا جواب 7
    • بعض لوگوں نے لفظ ولیّ پر اعتراض کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے معنی دوست، مددگار وغیرہ کے ہیں، متصرف، صاحب اختیار اور سرپرست کے نہیں نہیں۔
    • آيت ولايت کے مخالفين کا جواب 6
    • عربی ادب میں بارہا دیکھا جاتا ہے کہ مفرد کے لئے جمع کا صیغہ استعمال ہوا ہے جیسے ہم آل عمران کی آیت 61 (آیت مباہلہ) میں نسائنا کا لفظ جمع کا لفظ ہے جبکہ اس کا مصداق
    • آيت ولايت کے مخالفين کا جواب 5
    • اس آیت میں ولایت کے معنی پر ایک اور قرینہ اور نشان و ثبوت بھی موجود ہے اور اس سے بھی ثابت ہے کہ ولایت کے معنی سرپرستی، رہبری، اور تصرف کے ہیں
    • آيت ولايت کے مخالفين کا جواب 4
    • عمر بن خطاب سے منقول ہے کہ:َ اللهِ لَقَدْ تَصَدَّقْتُ بِاَرْبَعینَ خاتَماً وَ اَنَا راکِعٌ لِیَنْزِلَ فِیََ ما نَزَلَ فی عَلِیِّ بْنِ اَبی طالِبٍ فَما نَزَلَ
    • آيت ولايت کے مخالفين کا جواب 3
    • یہ فضیلت (یعنی رکوع کی حالت میں انگشتری عطا کرنے پر آیت کا نزول) علی علی علیہ السلام کے حق میں اس قدر معروف اور مسلم ہے کہ امیرالمؤمنین علیہ السلام کے مخالفین بھی اس کا انکار نہیں کرسکے ہیں اور نہیں کرسکیں گے
    • آيت ولايت کے مخالفين کا جواب 1
    • ذوالحجۃالحرام میں رونما ہونے والے واقعات میں سے ایک یہ ہے کہ امیرالمؤمنین علیہ السلام نے اسی مہینے رکوع کی حالت میں انگشتری عطا کی تھی
    • بحث امامت کي شروعات
    • واضح رھے کہ پيغمبر اکرم (ص) کے فوراً بعد ھي آپ کي خلافت کے سلسلہ ميں گفتگو شروع ھوگئي تھي ، چنانچہ ايک گروہ کا کھنا تھا کہ آنحضرت (ص) نے اپنے بعد کے لئے کسي کو خليفہ يا جانشين نھيں بنايا ھے،
    • حضرات ائمہ علیھم السلام
    • سلسلہ بحث کو مکمل کرنے کے لئے ضروری ھے کہ ھم مختصر طور پر ائمہ (ع) کے اسماء گرامی اور ان کے زمانہ کے مختصر حالات بیان کریں نیز مختصر طور پر ان کی چھوڑی هوئی میراث کے بارے میں بھی ذکر کریں
    • امامت کے عام معنی (حصّہ دهم)
    • چنانچہ یہ نظریہ نقصان دہ نھیں هوتا (جبکہ قرآنی آیات او راحادیث نبوی کے ذریعہ اسلامی اصول ثابت کرنے کے بعد اور فطرت انسانی اور علمی دلائل نیز اجماع کے قیام کے بعد) کہ اس کو کوئی چھوڑنے والا چھوڑدے یا اس کو برے القاب سے یاد کرے
    • امامت کے عام معنی (حصّہ هشتم)
    • حضرت رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفات کے وقت موجودہ قرائن سے یہ بات واضح هوجاتی ھے کہ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلمنے وصیت فرمائی
    • امامت کے عام معنی ( حصّہ پنجم)
    • جو دلیل نبوت کی ضرورت پر دلالت کرتی ھے وھی دلیل امامت کی ضرورت پر بھی دلالت کرتی ھے کیونکہ نبوت کا وجود بغیر امامت کے نامکمل هوتا ھے
    • امامت کے عام معنی ( تیسرا حصّہ)
    • جیسا کہ آپ حضرات نے ملاحظہ فرمایا کہ یہ دونوں لفظ ایک ھی مقصد کی طرف اشارہ کرتے ھیں، اور شاید ”ریاست“ و ”قیادت“ مذکورہ معنی میں سب سے جامع معنی هوں جن پر ان دونوں الفاظ کے معنی متفق ھیں۔
    • امامت کے عام معنی ( دوسرا حصّہ)
    • چنانچہ علماء اھل لغت لفظ ”امامت“ اور”خلافت“ کے مذکورہ معانی پر متفق ھیں لیکن علماء کلام نے اس سلسلہ میں اختلاف کیا ھے کہ ان دونوں الفاظ کے ایک ھی معنی ھیں یا ان کے الگ الگ معنی ھیں۔
    • امامت کے عام معنی
    • امام کے معنی اپنی قوم کے آگے چلنے والے رھبر اور مقتدیٰ کے ھیں (جیسا کہ عربی لغت میں آیا ھے)۔