• ثابت مسور کی بریانی
    • دال کو کچھ دیر کے لئے بھگو دیں پھر دال کو اتنے پانی میں اُبالیں کے دال گل جائے اور پانی خشک ہو جائے(دال گلنے پر ثابت رہنی چاہیے ) پیاز فرائی کریں
    • ماہ رمضان کے لۓ مزیدار پکوان
    • تمام پھلوں کا باریک کاٹ کر اس میں لیموں نچوڑ کر اور کینو کا جوس اور تمام مسالہ ڈال کر مکس کریں اور فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لۓ رکھ دیں اور افطار پر نوش کریں ۔
    • قديم شامي کباب
    • يہ کباب جس ترکيب سے تيار کئے جاتے ھيں، وہ عرب ايران اور ھندوستان کے مسلمان بادشاھوں کيلئے شاھي باورچي استعمال کرتے تھے شامي کباب تيار کرنے کي يہ بہترين ترکيب ھے
    • آلو کا سالن
    • آلُوچھیل کر ان کے دو دو یا چار چار ٹکرے کرلیں۔دیگچی میں گھی کڑکڑا کر اس میں پیاز سرخ کریں اور پھر ہلدی، نمک، دھنیا۔
    • کلیجی کے کباب
    • کلیجی کےچھوٹےچھوٹےٹکڑے کرلیں۔ اورپانی میں لہسن ڈال کراُس کو اُبال لیں۔ اس سے اُس کا خون خُشک ہوجائے گا۔ اب سارا مسالہ باریک پیس لیں۔ اورتھوڑا سا پانی ڈال کر مسالہ کلیجی کےایک ایک ٹکرے کوعلیحدہ علیحدہ لگا دیں-
    • قیمہ پیاز
    • ایک پاؤ پیاز کو گھی میں بُھون کر بادامی رنگ کا کر لیں-
    • آپ اور آپ کا گھر(2)
    • اگر گھي يا چربي ميلے ہوجائيں تو کسي برتن ميں ڈال کر اوپر سے ابلا ہوا پاني ڈاليں اور دونوں کو زور سے ہلائيں...
    • آپ اور آپ کا گهر(1)
    • کچا آلو چير کر چاقو پر ملنے سے چاقو بالکل صاف ہوجاتا ہے اس لئے يہ عمل روزارنہ ضرور کرنا چاھئيے