• تاریخ ظہورامام مہدی علیہ السلام
    • جائی ظہور کا تعین نجومیوں کا اپنا خیال ہے لیکن اصل جائی ظہور مشرق وسطی ہے پوری دنیا میں چونکہ اطلاع ظہور ہوگی لہذا ہر حساب داں اپنی علاقہ میں ظہور کا اظہار کر رہا ہے
    • سنت محمدی کو زندہ کرنا
    • حضرت مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ) کی قضاوت ،جدید احکام نیز جو آپ اصلاح کریں گے اس کے متعلق بہت ساری روایات پائی جاتی ہیں
    • حضرت مہدی کے انصار
    • قابل غور نکتہ یہ ہے ،کہ روایا ت میں قم والوں اور ان افراد کے جو اہل بیت (علیہم السلام) کا حق لینے کے لئے قیام کریں گے اسماء مذکور ہیں۔
    • حضرت امام محمد مھدی علیہ السلام
    • امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھویںاورسلک امامت علویہ کی بارھویں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھیں
    • آپ کا اسم گرامی
    • آپ کانام نامی واسم گرامی ”محمد“ اورمشہورلقب ” مہدی “ ہے علماٴ کا کہنا ہے کہ آپ کانام زبان پرجاری کرنے کیممانعت ہے
    • قرآن اور حضرت امام مھدی علیہ السلام
    • حضرت مھدی علیہ السلام ، آخری زمانہ میں منجی عالم کے ظھور، صالحین کی حکومت اور ان پر کامیابی وکامرانی کے سلسلہ میں قرآن مجید میں بھت سی آیات کا تذکرہ ھواھے
    • امام زمانہ کا قیام
    • حضرت مہدی(عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے روز قیام کے سلسلے میں مختلف روایتیں پائی جاتیں ہیں بعض میں نو روز کا دن قیام کے آغاز کا دن ہے
    • آپ کے القاب
    • آپ کے القاب مہدی ، حجة اللہ ، خلف الصالح ، صاحب ا لعصر، صاحب الامر ، والزمان القائم ، الباقی اورالمنتظرہیں
    • آپ کی کنیت
    • اس پرعلماٴ فریقین کااتفاق ہے کہ آپ کی کنیت ” ابوالقاسم “ اورآپ ابوعبداللہ تھی اوراس پربھی علماٴ متفق ہیں کہ ابوالقاسم کنیت خود سرورکائنات کی تجویزکردہ ہے
    • آپ کاحلیہ مبارک
    • کتاب اکمال الدےن میں شیخ صدوق فرماتے ہیں کہ سرورکائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاارشادہے کہ امام مہدی ،شکل وشباہت خلق وخلق شمائل وخصاےل ،اقوال ...وافعال میں میرے مشابہہ ہوں گے
    • آپ کا نسب نامہ
    • آپ کاپدری نسب نامہ یہ ہے محمد بن حسن بن علی بن محمد بن علی بن موسی ابن جعفربن محمدبن علی بن حسین بن علی و فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، یعنی آپ فرزندرسول ،دلبند علی اورنورنظربتول علےھم السلام ہیں
    • حضرت امام زمانہ(ع) کے لئے دعا ضرور ی ہے
    • شرائط و آداب دعا کو بیان کرنے کے بعد: سب سے ضروری اور اہم ترین دعا جس کو غیبت کے زمانہ میں لوگوں کو کرناچاہئے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے لئے دعا ہے اس لئے کہ حضرت ہمارے سید وسردار اور ہمارے زمانہ کے مالک...ہیں
    • 15 شعبان
    • 15 شعبان سنہ 255 ھ ق کو فرزند رسول (ص) منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) کی عراق میں واقع شہر سامرا...
    • امام مہدی (عج) کی شکل وشمائل
    • امام مہدی (عج) کا چہرہ گندم گوں، بھنویں مثلِ کمان کھینچی ہوئیں، آنکھیں سیاہ اورجاذب نظر، پیشانی اونچی اور روشن ہڈیوں کی ساخت استوار و محکم...
    • حضرت امام مھدی (ع) کی ولادت
    • وہ وقت جس کا مصومین علیھم السّلام کو انتظار تھا آ گیا اور پندرہ شعبان 255ھ کی رات کو سامرہ میں اس مبارک ومقدس بچے کی ولادت ھوئی.
    • معصوم چھاردھم
    • جو اپنے جدِ برزگوار حضرت پیغمبر خدا کے بالکل ہمنام اور صورت وشک میں ہو بہو ان کی تصویر ہیں . والدہ گرامی اپ کی نرجس خاتون علیہ السّلام قیصر ُروم کی...