• صارفین کی تعداد :
  • 12613
  • 12/20/2009
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات  (50 )

امیرالمؤمنین علیہ السلام

لوگوں کے دل صحرائی جانوروں جیسے ہیں جو انہیں سدھا لے گا اس کی طرف جھک جائیں گے ۔

تشریح :

اس قول سے اس نظریہ کی تائید ہوتی ہے کہ انسانی قلوب اصل فطرت کے لحاظ سے وحشت پسند واقع ہوئے ہیں اور ان میں انس و محبت کا جذبہ ایک اکتسابی جذبہ ہے .چنانچہ جب انس و محبت کے دواعی اسباب پیدا ہوتے ہیں تو وہ مانوس ہو جاتے ہیں اور جب اس کے دواعی ختم ہو جاتے ہیں یا اس کے خلاف نفرت کے جذبات پیدا ہوتے ہیں تو وحشت کی طرف عود کر جاتے ہیں اور پھر بڑ ی مشکل سے محبت کی راہ پر گامز ن ہوتے ہیں ۔

مرنجاں د لی  راکہ ایں مرغ وحشی       زبامی کہ برخوست مشکل نشنید

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 43)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 42)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات  ( 39،40،41)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (38 )

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (35،36،37)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات  (32،33،34)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (31)