سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

1
نماز ظہر کے نوافل نماز ظہر سے پہلے پڑھے جاتے ہیں اور ان کا وقت ظہر کے اول وقت سے لے کر اس وقت تک ہے کہ شاخص کا سایہ جو (اول) ظہر کے بعد پیدا ہوتا ہے شاخص کے ٧٢ کے برابر ہوجائے اگر شاخص مثلاً سات بالشت ہے تو جس وقت وہ سایہ جو (اول) ظہر کے بعد پیدا ہوتا ہے دو بالشت کے برابر ہوجائے تو وہ نافلہ کا آخری وقت ہوگا۔
2
عصر کے نوافل، نماز عصر سے پہلے پڑھے جاتے ہیں اور ان کا وقت اس وقت تک ہے کہ شاخص کے سایہ کی وہ مقدار جو (اول) ظہر کے بعد پیدا ہوتی ہے ٧٤ کے برابر ہوجائے اگر کوئی شخص نافلہ ظہر یا عصر کو ان کے وقت کے بعد پڑھنا چاہے تو بہتر یہ ہے کہ نافلہ ظہر کو نماز ظہر کے بعد پڑھے اور احتیاط واجب یہ ہے کہ ادا یا قضا کی نیت نہ کرے۔
3
نافلہ مغرب کا وقت نماز مغرب کے تمام ہوجانے کے بعد سے لے کر اس وقت تک ہے کہ وہ سرخی جو مغرب کی طرف سورج کے غروب ہوجانے کے بعد شروع ہوتی ہے زائل ہوجائے۔
4
عشاء کے نافلہ کا وقت نماز عشاء کے تمام ہوجانے سے آدھی رات تک ہے اور بہتر یہ ہے کہ نماز کے بعد بلافصل پڑھے جائیں۔
5
صبح کے نوافل نماز صبح سے پہلے پڑھے جاتے ہیں اور ان کا وقت آدھی رات کے بعد گیارہ رکعت نماز تہجد پڑھنے کی مقدار کے بعد سے ہے البتہ احتیاط یہ ہے کہ فجر اول (صبح کاذب) سے پہلے نہ پڑھیں مگر یہ کہ نماز تہجد کے فورا بعد پڑھیں تو کوئی حرج نہیں۔
6
نوافل تہجد کا وقت آدھی رات سے لے کر اذان صبح تک ہے اور بہتر یہ ہے کہ اذان صبح کے نزدیک پڑھی جائیں۔
7
مسافر اور وہ شخص کہ جس کے لئے نماز تہجد کا آدھی رات کے بعد پڑھنا مشکل ہو تو وہ ابتداء رات میں انہیں پڑھ سکتا ہے۔