سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

1
احکام معاملات کا سیکھنا جتنا کہ مورد احتیاج ہوں ضروری ہے اور مستحب ہے کہ بیچنے والا اپنے خریداروں کے درمیان جنس کی قیمت میں فرق نہ کرے اور قیمت جنس میں زیادہ سختی بھی نہ برتے اور جس شخص نے اس سے کوئی معاملہ کیا ہے ۔ اگر وہ پشیمان ہوجائے اور اس سے یہ تقاضا کرے کہ معاملہ توڑ دیں تو اس کی بات قبول کرے۔
2
اگر کسی کو یہ معلوم نہ ہو کہ جو معاملہ کیا ہے وہ صحیح ہے یا باطل تو جو مال وہ لے چکا ہے۔ اس میں تصرف نہیں کرسکتا البتہ اگر معاملہ کرتے وقت تو اس اس کو احکام معلوم تھے اور معاملہ کے بعد شک کرے تو تصرف کرنے میں کوئی اشکال نہیں اور معاملہ صحیح ہے۔
3
جس شخص کے پاس مال نہیں اور اخراجات اس پر واجب ہیں مثلا ً بیوی بچے کا خرچہ تو وہ کاروبار کرے اور مستحب کاموں کے لئے مثلا ً اہل و عیال کو وسعت و سہولت دینے اور فقرائ اور مساکین کی مدد کرنے کے لئے کاروبار کرنا مستحب ہے۔