زمانہ غیبت میں نماز جمعہ واجب عینی ہے یا تخیری ؟ نیز جمعہ کے بعد ظہر کی ضرورت رہتی ہے یا نہیں ؟ اور اگر جمعہ کے بعد ظہر کی ضرورت رہتی ہے توکیا جو پیش نماز جمعہ کو واجب جانتا ہے اس کی اقتدا میں نماز عصر پڑھی جاسکتی ہے ؟ یا یہ کہ اگر عصر جماعت سے پڑھ لی ہے تو اسے دوبارہ پڑھنا ضروری ہے ؟
نماز جمعہ واجب تخیری ہے اور جمعہ کے بعد ظہر کا پڑھنا احوط استحبابی ہے ۔ عصر کی نماز ایسے امام کے پیچھے با اقتدا پڑھی جا سکتی ہے۔
|