• صارفین کی تعداد :
  • 2665
  • 11/8/2010
  • تاريخ :

امام علی علیہ السلام کے اقوال

امام علی علیہ  السلام

٭ زیادہ ہوشیارسی  دراصل بدگمانی ہے ۔

٭ محبت دور کے خاندان  والے کو نزدیک کر دیتی ہے اور عداوت  خاندان کے قریبی رشتہ دار کو دور ہٹا دیتی ہے ۔

٭ کامل فقیر وہ ہے جو لوگوں کو اللہ کی رحمتوں سے مایوس کرے اور نہ ہی لوگوں کو گناہ کرنے کی ڈھیل دے ۔

٭ گناہ کو چھوڑ کر باقی تمام معاملات میں لوگوں سے اتفاق کرنے کا نام حسن خلق ہے ۔

٭ ایمان کی علاقت  یہ ہے کہ جہاں سچ بولنے سے ضرر و تقصان کا اندیشہ ہو ، وہاں بھی سچ بولے ۔

٭ تقدیر کے باب میں غور و فکر ایسا ہے کہ جیسے کوئی اندھیری رات میں محو سفر ہو ۔

٭  لوگ بیماری کے خوف سے غذا چھوڑ دیتے ہیں ،لیکن عذاب الہی کے خوف سے گناہ نہیں چھوڑتے ۔

 

پیشکش: شعبہ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں :

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ دوّم )

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال  ( حصّہ سوّم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ چهارم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ پنجم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ ششم)

بلا تحقيق کچھ مت بولو

پاک صاف دل تو اللہ کا گھر ہے

رات کو سونے کی چند سنتیں

ایک باپ کی بیٹے کیلئے نصیحتیں