• صارفین کی تعداد :
  • 2577
  • 11/22/2010
  • تاريخ :

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں

شہداء

اے میرے ماں باپ! سلام ہو آپ پر کہ آپ نے اتنی اچھی طرح مجھے تربیت دی اور قرآن کے الفاظ سے آشنا کیا۔ قرآن کے الفاظ میری شہادت کی توثیق کریں گے۔

 شہید حسن قلی ایمانی

اے میری خواہر محترم! چاہتا ہوں کہ آپ کو قرآن سیکھنے کی نعمت سے آشنا کروں جو ہر عورت پر واجب ہے۔

شہید اسد اللہ براتی

میرا پیغام میری تمام بہنوں کے نام یہ ہے کہ اپنے بچوں کو اسلامی تعلیم دیجئے اور انہیں قرآن اور نماز پڑھنا سکھائیے۔ شہید قربان علی براتی

ہوائے نفس کے شیطان سے ہمیشہ برسر پیکار رہنا۔ اور نفس کے خلاف جنگ کرنے کا واحد ذریعہ قرآن و نہج البلاغہ کا مطالعہ کرنا ہے۔

 شہید صفدر صفدری

ایسا نہ ہو کہ قرآن پڑھنے کے معاملے میں تم باقی لوگوں سے پیچھے رہ جائو۔

 شہید علی برومند

 

بشکریہ : نويد شاہد


متعلقہ تحریریں :

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ دوّم )

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال  ( حصّہ سوّم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ چهارم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ پنجم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ ششم)

بلا تحقيق کچھ مت بولو

پاک صاف دل تو اللہ کا گھر ہے

رات کو سونے کی چند سنتیں

ایک باپ کی بیٹے کیلئے نصیحتیں