• صارفین کی تعداد :
  • 1800
  • 11/28/2010
  • تاريخ :

قرآن کی تعلیم حاصل کرنا اور مکتب (اسلامی) کے بیٹے بن کر جینا۔

 شہید

قرآن کی تعلیم حاصل کرنا اور مکتب (اسلامی) کے بیٹے بن کر جینا۔

شہید عزیز اللہ حصاری

جوانوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے تاکہ وہ اسلام کی خدمت اور انقلاب کو آگے بڑھائیں اور کبھی قرآن اور اس کے دستورات سے دوری اختیار نہ کریں۔

شہید محمد قلی روح فراخ

اے شہید پرور امت کے لوگو! اس بافضلیت آسمانی کتاب قرآن مجید کو چھننے مت دینا کیونکہ دشمن جانتا ہے کہ تمہیں شکست دینے کا واحد ذریعہ تمہارے اور قرآن کے درمیان جدائی پیدا کرنا ہے۔

 شہید رضا پرسیا

اپنے تمام کام قرآن مجید کے ساتھ شروع کرنا اور خود کو خداوند تعالی کی بارگاہ میں موجود محسوس کرنا۔ شہید محمد رحیمی

بشکریہ : نويد شاہد


متعلقہ تحریریں :

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ دوّم )

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال  ( حصّہ سوّم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ چهارم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ پنجم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ ششم)

بلا تحقيق کچھ مت بولو

پاک صاف دل تو اللہ کا گھر ہے

رات کو سونے کی چند سنتیں

ایک باپ کی بیٹے کیلئے نصیحتیں