• صارفین کی تعداد :
  • 3054
  • 12/4/2010
  • تاريخ :

قرآن اور نہج البلاغہ سے دوری اختیار نہ کرو

شہید

قرآن اور نہج البلاغہ سے دوری اختیار نہ کرو۔ انہیں لازماً پڑھو اور ان پر عمل کرو۔

 شہید عبدالرضا زیبائی

اسلام کے پیروکار بنو اور قرآن و اسلام کی پیروی کرو۔

شہید علی احمدزادہ

میں قرآن کریم پر (جو ایک آسمانی کتاب ہے) ایمان رکھتا ہوں۔

 شہید عزیز اللہ ابراہیمی

اے ماں! تجھے فخر ہونا چاہیے اس بات پر کہ تیرے بیٹوں کا لہو اسلام اور قرآن کی راہ میں بہہ رہا ہے۔

 شہید علی سلیمانی

انتہائی افسوس کی بات ہوگی اگر ہم اسلام اور خداوند تعالی کی کتاب "قرآن مجید" کو تنہا چھوڑ دیں۔ یہ ہم ہیں جو خدا اور قرآن کے محتاج ہیں، ورنہ خدا کسی کا محتاج نہیں ہے۔

 شہید حسن شاکری

بشکریہ : نويد شاہد


متعلقہ تحریریں :

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ دوّم )

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال  ( حصّہ سوّم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ چهارم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ پنجم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ ششم)

بلا تحقيق کچھ مت بولو

پاک صاف دل تو اللہ کا گھر ہے

رات کو سونے کی چند سنتیں

ایک باپ کی بیٹے کیلئے نصیحتیں