• صارفین کی تعداد :
  • 2860
  • 12/13/2010
  • تاريخ :

قرآن کو اچھی طرح سیکھو

شہید

میرے تابوت میں ایک قرآن رکھ دیجئے، تاکہ لوگوں کو معلوم ہوجائے کہ میرا ہدف خدا اور قرآن کے علاوہ اور کچھ نہ تھا۔ شہید عبداللہ عبداللہی

اے میری شریک حیات! میری ایک اور نصیحت یہ ہے کہ ہرچند تم اسلامی مسائل کو سمجھنے اور ان پر عمل کرنے میں مجھ سے زیادہ دلچسپی رکھتی ہو، پھر بھی یاد دلاتا چلوں کہ قرآن، نہج البلاغہ اور دیگر اسلامی کتب سے مانوس ہی رہنا۔ اس کے علاوہ میرے بیٹے کو اسلامی اور قرآنی مسائل سے، جن میں تمام انفرادی، مذہبی اور گھریلو اسرار و رموز پوشیدہ ہیں، آشنا کرنا۔

شہید سید جلیل موسوی

پیارے بیٹے! اپنی زندگی میں قرآن کو اپنا آئیڈیل بنانا اور اپنے تمام مسائل اس کی مدد سے حل کرنا۔

شہید محمد رضا حسینی

طالب علمو! قرآن کو اچھی طرح سیکھو۔

شہید مسعود اکبری

پیارے بیٹے! جتنا زیادہ ممکن ہو قرآن کا مطالعہ کیا کرو۔ قرآن پڑھنے کی اپنی عادت جاری رکھو، یہاں تک کہ مکمل قرآن تمہیں از بر ہوجائے کیونکہ آج ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے، قرآن ہی کی برکت سے ہے۔

شہید محمد باقر موہبتی کے وصیت نامے سے اقتباس

 

بشکریہ : نويد شاہد


متعلقہ تحریریں :

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ دوّم )

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال  ( حصّہ سوّم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال ( حصّہ چهارم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ پنجم)

حضرت سلیمان علیہ السلام کے اقوال (حصّہ ششم)

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں (دوسرا حصّہ )

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں (تیسرا حصّہ )

قرآن مجيد، شہداء كے اقوال كي روشني ميں ( حصّہ چهارم)