• صارفین کی تعداد :
  • 4449
  • 4/26/2011
  • تاريخ :

اقبال ہمیشہ دیر سے آتا ہے

علامہ اقبال

علامہ اقبال بچپن ہی سے بذلہ سنج اور شوخ طبیعت واقع ہوئے تھے۔ ایک روز جب ان کی عمر گیارہ سال کی تھی انہیں سکول پہنچنے میں دیر ہو گئی۔ماسٹر صاحب نے پوچھا: اقبال تم دیر سے آئے ہو؟

اقبال نے بے ساختہ جواب دیا: جی ہاں، اقبال ہمیشہ دیر سے آتا ہے۔


متعلقہ تحریریں:

انجام بخیر

مکھیاں اڈائیں

پڑھنے یا لیٹنے

بچت

روپ

شوہر بیگم

ریل

لڈو

رزلٹ

افسر ملازم

پاگل خانہ

خادمہ

مکھی اور بیرا

ٹرین  اور دیہاتی