• صارفین کی تعداد :
  • 3615
  • 6/19/2011
  • تاريخ :

سعادت مند والدين

مسکراہٹ

کسي صاحب نے ايک بار مجاز سے پوچھا: کيوں صاحب! آپ کے والدين آپ کي رِندانہ بے اعتداليوں پر کچھ اعتراض نہيں کرتے؟

مجاز نے کہا: جي نہيں۔ پوچھنے والے نے کہا: کيوں؟ مجاز نے کہا:” لوگوں کي اولاد سعادت مند ہوتي ہے۔ مگر ميرے والدين سعادت مند ہيں۔“


متعلقہ تحريريں:

اندھے کو اندھيرے ميں بڑي دور کي سوجھي

اقبال ہميشہ دير سے آتا ہے

غالب قيد ميں

انجام بخير (حصّہ سوّم)

انجام بخير (حصّہ دوّم)

انجام بخير

مکھياں اڈائيں

پڑھنے يا ليٹنے

بچت

روپ

شوہر بيگم

ريل