• صارفین کی تعداد :
  • 3488
  • 3/23/2012
  • تاريخ :

آيت ولايت؛ خدا، رسول خدا اور علي (ع) ہي مؤمنين کے سرپرست  18

بسم الله الرحمن الرحیم

واحدي اسباب النزول کے صفحہ 148 ميں دو واسطوں سے-

رازي اپني تفسير کي جلد 3 صفحہ431 پر عطاء سے اور وہ عبداللہ بن سلام اور ابن عباس اور ابوذر بن خازن اپني تفسير کي جلد 1 صفحہ 431 اور ابوالبرکات اپني کي جلد1 صفحہ 496-

نيشابوري اپني تفسير کي جلد 3 صفحہ 461-

ابن صباغ مالکي فصول المہمہ ص 123 حديث ثعلبي-

ابن طلحہ شافعي اپني کتاب مطالب السؤول ص 31 پر ابوذر کے الفاظ ميں-

سبط بن جوزي تذکرةالخواص جلد 9 ميں تفسير ثعلبي سے سدي اور عتبہ اورغالب بن عبداللہ سے، گنجي شافعي الکفايہ کے صفحہ 106 پر اپني اسناد سے انس سے اور صفحہ 123 پر ابن عباس سے حافظ العراقين کے واسطے سے-

خوارزمي اور ابن عساکر اابو نعيم اور قاضي ابوالمعالي سے اور خوارزمي مناقب کے صفحہ 178 پر دو واسطوں سے-

حمويني فرائدالسمطين کے باب 14 ميں واحدي کے واسطے سے اور باب 39 ميں انس سے اور ديگر واسطوں سے ابن عباس سے اور باب 40 ميں ابن عباس اور عمار ياسر سے-

قاضي عضد ايجي المواقف کي جلد 3 صفحہ 276 پر، محب الدين طبري رياض النضرہ جلد ص 227 عبداللہ بن سلام سے واحدي، ابوالفرج اور فضائلي کے واسطے سے اور صفحہ 206 اور ذخائر کے صفحہ 102 پر واقدي کے اور ابن جوزي کے واسطے سے-

ابن کثير الشامي اپني تفسير کے صفحہ  71 پر اپني سند سے اميرالمؤمنين عليہ السلام سے اور ايک اور سند کے واسطے سے ابن ابي حاتم سے ام سلم بن کہيل  سے، اور ابن جرير طبري اپني سند سے مجاہد اور سدي س اور اور حافظ عبدالرزاق کے توسط سے اور وہ اپني سند سے ابن عباس سے اور حافظ ابن مردويہ کے واسطے سے اور وہ اپني سند سے سفيان سوري سے اور سفيان ثوري ابن عباس سے اور کلبي کے توسط سے ابن عباس سے- ---