• صارفین کی تعداد :
  • 1875
  • 3/24/2012
  • تاريخ :

رسول خدا سے اميرالمۆمنين کي قربت کے پہلو 11

امام علی

رسول خدا سے اميرالمۆمنين کي قربت کے پہلو 7

رسول خدا سے اميرالمۆمنين کي قربت کے پہلو 8

رسول خدا سے اميرالمۆمنين کي قربت کے پہلو 9

رسول خدا سے اميرالمۆمنين کي قربت کے پہلو 10

... رسول اللہ صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم سے ميري نسبت "روشني کي نسبت روشني" اور "کندھے کي نسبت بازو" کي مانند ہے- اور ہم ايک دوسرے کے حامي اور حامي ہيں- يہ تناسب اور يکسانيت جو رسول اللہ صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم اور علي عليہ السلام کے کلام ميں پائي جاتي ہے اس کي وجہ يہي ربط و رشتہ اور يہي اصول ہے-

فرماتے ہيں:

انا اخوا المصطفي لاشريكَ في نَسَبي

مَعْه ربيتُ و سبطاه هما ولدي

جدّي و جدُّ رسولِ اللّه متحدٌ

و فاطمٌ زوجتي لاقولُ ذي فندِ

صدَّقتُه و جميعُ الناس فيما ظُلَم

مِن الضلالةِ والاشراك و النّكد

فالحمدُللّهِ فرداً لا شريكَ له

البرّ بالعبد و الباقي بلا أَمّد (15)

ميں مصطفي کا بھائي ہوں اور نسب ميں بے شريک اور منفرد ہوں

ميں آپ صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم کے پاس سے تربيت پا چکا ہوں اور آپ صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم کے دو سبط ميرے فرزند ہيں

ميرے اور رسول اللہ صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم کے جد امجد (دادا) ايک ہيں

اور حضرت فاطمہ (س) ميري زوجہ ہيں اور ميرا يہ قول کسي ضعيف العقل شخص کا قول نہيں ہے

ميں نے آپ صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم کي تصديق کي جبکہ تمام لوگ ضلالت و گمراہي اور شرک و بخل کي بنا پر ظالمين کے زمرے ميں تھے

پس حمد و سپاس ہے صرف اس ذات کے لئے جس کا کوئي شريک نہيں ہے وہ نيکي کرتا ہے اپنے بندوں سے اور باقي ہے بغير سہارے کے-

اور يہ بھي ايک امتيازي نشان ہے کہ رسول اکرم صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم نے فرمايا: علي عليہ السلام اولين شخصيت ہيں جو حوض کوثر کے کنارے مجھ پر وارد ہونگے؛ ...

........

مآخذ

15ـ مناقب آل ابي طالب ابن شهرآشوب ج2 ص34. قطب الدين نيشابوري، ديوان شعر امام علي(عليه السلام)، ش 151، ص 232-