• صارفین کی تعداد :
  • 3024
  • 8/21/2012
  • تاريخ :

تذکرہ موت پيغمبر کے فرمان ميں

موت

اکثر واذکر ھاذم اللذات قيل وما ھاذم اللذات قال الموت- (مشکوٰة)

ترجمہ: جب صبح کرے- پس انتظار شام کا نہ کر- جب شام کرے- تو صبح کا انتظار مت کر اپنے آپ کو مردوں ميں شمار کر-

من مات فقد قامت قيامتہ-

ترجمہ: لذتوں کو مٹانے والي کو اکثر ياد کيا کرو- صحابہ نے عرض کيا- لذتوں کو مٹانے والي کيا ہے؟ فرمايا (موت)-

ان الميت ليعذب ببکاء اھلہ-

ترجمہ: جو مرگيا- اس کے لئے قيامت قائم ہو گئي- (ف) اس قيامت سے مراد قيامت صغريٰ ہے-

اغتنم خمساً قبل خمسٍ شبابک قبل ھر مک وصحتک قبل سقمک وغناء ک قبل فقرک وحياتک قبل موتک وفراغک قبل شغلک-

ترجمہ: گھر والوں کے رونے سے ميت کو عذاب ہوتا ہے- بشرطيکہ اگر رونے والے کي زبان سے خلاف شرع الفاظ سرزد ہوئے-

ترجمہ: پانچ چيزوں کو پانچ چيزوں سے پہلے غنيمت سمجھ- جواني کو بڑھاپے سے پہلے  صحت کو بيماري سے پہلے  تونگري کو تنگدستي سے پہلے  زندگي کو موت سے پہلے  فراغت کو مشغوليت سے پہلے-

تحرير: مولانا عبد الشکور  دينپوري

پيشکش: شعبہ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ تحريريں:

سب سے بڑا مسئلہ اس زندگي ميں انصاف کا کامل صورت ميں موجود نہ ہونا ہے