• صارفین کی تعداد :
  • 5128
  • 9/11/2012
  • تاريخ :

25 روپے يا 24 روپے

 گھوڑا

ايک گھوڑے والے کے پاس 30 گھوڑے تھے- وہ اکثر ايک جانوروں کو پاني پلانے والے شخص کے پاس گھوڑوں کو پاني پلانے لے جاتا تھا- ايک صبح وہ اپنے 30 گھوڑوں کو پاني پلانے لے کر گيا تو پاني پلانے والے نے کہا کہ ايک روپيہ ميں دو گھوڑوں کو پاني پلاۆ گا- گھوڑے والا مان گيا- گھوڑوں کو پاني پلانے کے بعد اس نے کہا شام کو حساب کريں گے- اسي دن دوپہر کو وہ پھر اپنے تيس گھوڑوں کو پاني پلانے والے کے پاس لايا- پاني پلانے والے نے کہا ايک روپے ميں دو گھوڑوں کو پاني پلاۆں گا ليکن گھوڑے والے نے کہا ابھي تو يہ کم پياسے ہيں اور پاني بھي کم پيئے گے- لہذا تم کچھ کم پيسے لو پاني والا ايک روپے ميں تين گھوڑوں کو پاني پلانے پر راضي ہوگيا پاني پلوانے کے بعد گھوڑے والے نے شام کو اکٹھا ہي حساب کر ليں گے- شام کو جب گھوڑے والے کا اصرار تھا کہ 24 روپے بنتے ہيں کيا آپ بتا سکتے ہيں کہ گھوڑے والا 24 روپے کے بل کا اصرار کيوں کر رہا تھا؟

ج:

گھوڑے والا اس لئے 24 روپے کا اصرار کر رہا تھا کہ شام کہ اس نے جو حساب کيا اس کے مطابق اس دن اس نے دو روپے ميں پانچ گھوڑوں کو پاني پلوايا تھا- (1 روپے ميں 2 گھوڑے + 1 روپے ميں 3 گھوڑے = دو روپے ميں 5 گھوڑے) اس نے اس دن گھوڑوں کو دو دفعہ پاني پلوايا تھا يعني 30 * 2=20 ايک طرح سمجھ ليجيئے کہ 20 گھوڑوں نے پاني پيا لہذا 20 گھوڑوں نے پاني پيا 5/3 * 20 =22 روپے ميں

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ تحريريں:

ديا