• صارفین کی تعداد :
  • 6318
  • 11/7/2012
  • تاريخ :

حيرت انگيز بيل

حیرت انگیز بیل

١- دو بيل ايک ساتھ چلتے ہيں ايک ساتھ رکتے ہيں ايک ساتھ کھاتے ہيں ايک ساتھ پيتے ہيں اور ايک ہي ساتھ سفر کرتے ہيں ليکن شام کو جب ان کے طے کردہ فاصلے لونا پا جاتا ہے تو ايک بيل 25 ميل کا فاصلہ اور دوسرے نے 35 ميل کا فاصلہ طے کيا ہوتا ہے کيوں؟

ہرن کا شکار

٢- ايک شکاري نے کھڑے ہوے ہرن کو گولي ماري، گولي ہرن کے کان پر لگي اور وہاں سے نکل کر اس کے پچھلے کھروں کو لگي بتائيے کس طرح؟

جوابات:

1- يہ دو بيل کسي لہو با رہٹ کے ہيں، ظاہر ہے جب دونوں ساتھ چليں گے تو ايک گھيرا چھوٹا ہوگا- اور دوسرے کا بڑا لہذا فاصلوں ميں فرق ہوگا-

2- ہرن اپنے پچھلے کھرے کان کھجا رہا تھا-

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ تحريريں:

 نقارہ