• صارفین کی تعداد :
  • 5699
  • 11/7/2012
  • تاريخ :

بھري ہوئي مرچ

بھری ہوئی مرچ

شملے کي مرچ ----------------- چار بڑي ايک سائز کي ليں

چاول ------------------------- ايک سو پچاس گرام

پياز ---------------- ايک عدد

قيمہ ---- 2/1 پيالي

پنير -------------------- چار درمياني ٹکڑے

ٹماٹر --------------------- چار عدد

کالي مرچ --------------------- 4/1 چائے کا چمچہ

ہري مرچ ----------------------------- دو عدد

سرخ مولي ---------------- چھ عدد

ترکيب:

مرچ دھو کر اندر کا گودا تيز چھري سے نکال ليں ايک برتن ميں پسا ہوا قيمہ، چاول اور کالي مرچ ملائيں اب يہ آميزہ مرچوں ميں بھر ديں-

پتيلي ميں تين ٹماٹر کاٹ کر چولہے پر رکھيں اس ميں مرچيں ڈال کر ڈھانپ ديں- ٹماٹر کا پاني خشک ہوجائے تو مرچيں نکال ليں اور ڈش ميں رکھ کر ہري مرچ پر پنير کا ايک ٹکڑا اور اس پر ٹماٹر کا قتلا رکھ ديں اردگرد ہري مرچيں مولي اور سلاد کے پتے سجاديں-  

پيشکش: شعبہ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ تحريريں:

مٹر ميکروني