• صارفین کی تعداد :
  • 3788
  • 12/16/2013
  • تاريخ :

بزرگوں کي باتيں

بزرگوں کی باتیں

* جب آپ عروج پر ہوتے ہيں تو آپ کے دوستوں کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کون ہيں اور جب آپ زوال پر ہوتے ہيں تو آپ کو پتہ چلتا ہے کہ دوست کون ہيں -

* جانوروں ميں خواہش پائي جاتي ہے ليکن عقل نہيں ہوتي ، فرشتوں ميں عقل ہوتي ہے ليکن خواہش نہيں پائي جاتي   ، انسان ميں دونوں چيزيں  موجود ہوتي ہيں - اس ميں عقل بھي ہے اور خواہش بھي - اگر انسان خواہش سے عقل کو دبا ليتا ہے تو جانوروں کي صف ميں شامل ہو جاتا ہے اور اگر عقل سے خواہش کو دبا ليتا ہے تو اس کا شمار فرشتوں کي صف ميں کيا جاۓ گا -

* اللہ کي راہ بظاہر کانٹوں سے بھري ہے مگر درحقيقت اطيمنان اور سکون کي دولت سے بھري پڑي ہے -

*  اچھا انسان وہ ہے جو کسي کا ديا ہوا دکھ تو بھلا دے مگر کسي کي دي ہوئي محبت کبھي نہ بھلاۓ -

* تکبر علم کو کھا جاتا ہے -

* اچھا سوال آدھا علم ہے -

 

 

شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ تحریریں: