• صارفین کی تعداد :
  • 4163
  • 12/18/2013
  • تاريخ :

قيمتي اقوال 

قیمتی اقوال

* موت کو ہميشہ ياد رکھو مگر موت کي آرزو نہ کرو -

* ہميشہ سچ بولو تاکہ تمہيں قسم کھانے کي ضرورت نہ پڑے -

* زيادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کر ديتي ہے -

* انسان زبان کے پردے ميں چھپا ہے -

* سب سے بہترين لقمہ وہ ہے اپني محنت سے حاصل کيا جاۓ -

* مشکلات ميں گھبرانا نہيں چاہيۓ ستارے ہميشہ اندھيرے ميں ہي چمکتے ہيں -

* خدا کي رحمت سے ہرگز نااميد نہيں ہونا چاہيۓ چاہے حالات کيسے ہي ناسازگار کيوں نہ ہوں -

* رشتے خون کے نہيں احساس کے ہوتے ہيں  اگر احساس ہو تو اجنبي بھي اپنے ہو جاتے ہيں اگر احساس نہ تو اپنے بھي اجنبي ہو جاتے ہيں -

* ہر چيز اپنے وقت پر اچھي لگتي ہے -

*  نيکي کمانے کا سہي وقت جواني ہے -

 

 

شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ تحریریں: