• صارفین کی تعداد :
  • 142
  • 1/28/2018 10:51:00 AM
  • تاريخ :

حسین امیرعبداللہیان'

حسین امیرعبداللہیان نے بتایا کہ اسرائیل ایک غاصب ریاست ہے جو مزاحمتی تحریک کے خوف سے اس جعلی اور خودساختہ ملک کے ارد گرد میں کنکریٹ دیواروں کے کھینچنے کے ذریعہ اس ریاست کو تحفظ کرنے کی کوشش کر رہا ہے.

حسین امیرعبداللہیان'
 یہ بات ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور 'حسین امیرعبداللہیان' نے ہفتہ کے روز اپنے ٹیلی گرام پیج پر کہی.
انہوں نے اسرائیل کو ایک ناجا‎‎ئز اور غیرقانونی ریاست قرار دیتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ بنانے کے لیے امریکی صدر کی حالیہ کوششیں ایک پریشان کن خواب کی طرح ہیں.
حسین امیرعبداللہیان نے بتایا کہ اسرائیل ایک غاصب ریاست ہے جو مزاحمتی تحریک کے خوف سے اس جعلی اور خودساختہ ملک کے ارد گرد میں کنکریٹ دیواروں کے کھینچنے کے ذریعہ اس ریاست کو تحفظ کرنے کی کوشش کر رہا ہے.
انہوں نے کہا کہ ہر چند داعش نے اسلامی ممالک کی تباہی کے لیے اس ناجائز ریاست کی بڑی حمایت کی لیکن فی الحال تل ابیب اپنی سب سے کمزور پوزیشن پر واقع ہے.

عبداللہیان نے بتایا کہ آل سعود اور ٹرمپ بھی اسرائیل کی اس بگرتی ہوئی صورتحال میں اس ناجائز ریاست کو نہیں بچ سکتے ہیں.
انہوں نے کہا کہ ہرگز اسرائیل کو فلسطین اور علاقائی امن کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی.