• صارفین کی تعداد :
  • 1898
  • 1/28/2018 11:21:00 AM
  • تاريخ :

امام خامنہ ای

رہبر معظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یونیورسٹیز میں زیرتعلیم تمام طلاب پر لازم اور فرض ہے کہ دنیا میں رونما ہونے والے واقعات سے باخبر رہیں اور اپنے آپ کو زمانے کے مطابق تیار کریں۔

 
امام خامنہ ای

یورپ میں مسلم طالب علموں کی یونین کے سالانہ اجلاس کے موقع پر امام خامنہ ای نے اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوان طلاب کو زمانے کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ رہناچاہیے۔
رہبر معظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یونیورسٹیز میں زیرتعلیم تمام طلاب پر لازم اور فرض ہے کہ دنیا میں رونما ہونے والے واقعات سے باخبر رہیں اور اپنے آپ کو زمانے کے مطابق تیار کریں۔
امام خامنہ ای کا کہنا تھا کہ جوان طالب علموں کو چاہیے کہ اسلامی تنظیموں اور انجمنوں کے ساتھ تعلقات قائم کرے۔
رہبر معظم نے فرمایا کہ نوجوان جو بھی کام کریں وہ اللہ تعالی کی رضا کے لئے اپنا وظیفہ سجمھ کر کریں۔