• صارفین کی تعداد :
  • 1053
  • 2/4/2018 3:38:00 PM
  • تاريخ :

سوشل میڈیا پراپنی تصاویرشیئر کرنے والے ہوشیارہوجائیں

سوشل میڈیا پر بے حساب تصاویرشیئرکرنے والے محتاط ہوجائیں۔ مخالفین کو بدنام کرنے کے لیے انکی تصاویر سے قابل اعتراض ویڈیوز بھی بنائی جا سکتی ہیں۔

 
سوشل میڈیا پراپنی تصاویرشیئر کرنے والے ہوشیارہوجائیں

سوشل میڈیا پر بے حساب تصاویرشیئرکرنے والے محتاط ہوجائیں۔ مخالفین کو بدنام کرنے کے لیے انکی تصاویر سے قابل اعتراض ویڈیوز بھی بنائی جا سکتی ہیں۔

ک ایپ نامی سوفٹ ویئر نے دنیا بھرمیں تہلکہ مچادیا۔ مخالفین کو بدنام کرنے کے لیے ان کی تصاویرسے قابل اعتراض ویڈیوز بھی بنائی جا سکتی ہیں۔


فیک ایپ سوفٹ ویئر تصاویر سے ڈیپ فیک ویڈیوز بنا دیتا ہے۔ اس سلسلے میں سافٹ ویئر کے ذریعے مشہور لوگوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔صدر اوبامہ سے لے کر ٹرمپ تک کی جھوٹی ویڈیوز سامنے آچکی ہیں۔

اورمشہور زمانہ فلمی ستاروں کی قابل اعتراض ویڈیوز بھی بن چکی ہیں۔

فیک ایپ کی ڈیپ فیک ویڈیوزعالمی میڈیا اور سوشل میڈیا میں زیر بحث تو ہیں لیکن تاحال اسکی روک تھام کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا گیا

منبع: سچ ٹی وی