• صارفین کی تعداد :
  • 227
  • 2/4/2018 3:52:00 PM
  • تاريخ :

پاکستان آرمی چیف کا دوہ سعودیہ: کیا یمن جنگ کا تنازع حل ہونے والا ہے؟

اسرائیلی وزیر اعظم کے دورہ بھارت اور دہلی اور تل ابیب کے قریب ہونے اور اسلام آباد کے واشنگٹن سے دور ہونے کے بعد تجزیے پاکستان اور ایران کی قربت کی نشاندہی کر رہے ہیں۔

یہاں تک کے تا حال دونوں جانبوں سے کئی ڈپلومیٹک وفد آپس میں سیاسی اور فوجی تعاون بڑھانے کے لئے دورے کرچکے ہیں۔

لیکن کل سے کچھ خبریں شائع ہورہی ہیں جن میں پاکستانی فوج کے سپہ سالار کے دورہ سعودیہ اور بن سلمان سے ملاقات کی بات ہورہی ہے۔ یہ خبریں پاکستانی فوج کی ڈیپلومیسی اور خطے میں اس کے اہم کردار کی مترادف ہیں۔

سعودیہ کی یمن میں شکست کے بعد ہوسکتا ہے یہ ملاقات پاکستانی فوج کے سپہ سالار کی یمنی مزاحمت اور سعودیہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے اور سعودیہ کو اس جنگ سے عزت کے ساتھ نکالنے کی ضمانت کے لئے ہو۔

یمنی فورسز کے میزائلز سعودیہ کے لئے ایک سخت چیلنج ہے اور ریاض اس کی بنسبت خاموش نہیں رہ سکتا۔ ہوسکتا ہے یہ ملاقات پاکستان کی ثالثی کے لئے ہے تا کہ سعودیہ پاکستان سے یہ مطالبہ کردے کہ یمنیوں کو امن مذاکرات کے لئے راضی کردے۔